S. H. Naqvi
محفلین
واقعی ایسے بدذوق لوگوں کی کمی نہیں، میرے ایک عزیز تو آموں کو اتنے عام انداز میں بے عزت کرتے ہیں کہ میں نے لیا کہ ان کو کبھی عام کھانے کا کہنا ہی نہیں چاہیے، ان کے بقول اگر کسی کو دستر خواں پر بے عزت کرنا مقصود ہو تو کھانے کے بعد آم دئیے جائیں حالانکہ کے میرے خیال میں تو آم کو جتنے عام انداز میں کھایا جائے انتا ہی مزا دیتا ہےبہت سے بدذوق ہیں جو آم پسند نہیں کرتے ، ایک دو تو ہمارے قریبی عزیز ہیں جنہوں نے اپنے پوری زندگی میں آموں کو چکھا بھی نہیں بقول انکے " آم بھی کوئی کھانے کی چیز ہے ؟"
اور آخر میں یہ آم میری طرف سے محفلین کے لیے لڑنا جھگڑنا بالکل نہیں بس صرف ایک ایک لینا ہے تاکہ سب کو پورے آ جائیں
ارے کم پڑ گئے تو یہاں سے اور لے لیں