مہ جبین
محفلین
وٹس دس انکل آپ بھی رونی کھانی پوئٹری پر آگے
وٹس دس انکل آپ بھی رونی کھانی پوئٹری پر آگے
بڑا بڑا ہوتا ہے چاہے وہ تھوڑا سا بڑا ہو یا زیادہ۔۔۔۔۔محسن رئیسانیاب تم آنٹی کے جتنے بڑے ہوتے تو برا نہ مناتی ناں
بڑے اور ایکسپیئریئنسڈ بڑے میں ڈفرنس ہوتا ہے محسن بھائیبڑا بڑا ہوتا ہے چاہے وہ تھوڑا سا بڑا ہو یا زیادہ۔۔۔ ۔۔محسن رئیسانی
ریڈ کراس مبارک ہو بیٹابڑا بڑا ہوتا ہے چاہے وہ تھوڑا سا بڑا ہو یا زیادہ۔۔۔ ۔۔محسن رئیسانی
تو میں تمہیں "ناتجربہ کار" دکھتا ہوںبڑے اور ایکسپیئریئنسڈ بڑے میں ڈفرنس ہوتا ہے محسن بھائی
ریڈ کراس مبارک ہو بیٹا
اور بولو رئیسانی کی زبان ۔۔۔ ۔۔
اور کیا ابھی اپ خود بچے ہیں محسن بھائیتو میں تمہیں "ناتجربہ کار" دکھتا ہوں
اب سمجھ آئی ؟؟؟؟؟بڑے اور ایکسپیئریئنسڈ بڑے میں ڈفرنس ہوتا ہے محسن بھائی
آ گئیاب سمجھ آئی ؟؟؟؟؟
خیر مبارک آنٹیریڈ کراس مبارک ہو بیٹا
اور بولو رئیسانی کی زبان ۔۔۔ ۔۔
ارے چندا بیٹا ۔۔۔۔اتنے پیارے اور لمبے بالوں کو کیوں نقصان پہنچارہی ہو؟؟
نو وریئرز آنٹی انکی ہیلتھ پر کوئی ایفیکٹ نہین پڑنے والاارے چندا بیٹا ۔۔۔ ۔اتنے پیارے اور لمبے بالوں کو کیوں نقصان پہنچارہی ہو؟؟
آئی ایم ناٹ بچہ کھچااور کیا ابھی اپ خود بچے ہیں محسن بھائی
آپ ڈانٹ رے ہیں اب مجھےآئی ایم ناٹ بچہ کھچا
یہاں "تاریکی" لکھنا تھااب اس پر تو عینی شاہ ہی روشنی ڈال سکیں گی ناں۔۔۔
کیوں ؟۔۔۔ انکی مضبوطی کے لئے کیا استعمال کرتی ہو؟؟؟نو وریئرز آنٹی انکی ہیلتھ پر کوئی ایفیکٹ نہین پڑنے والا
لوآپ ڈانٹ رے ہیں اب مجھے
نتھنگ آنٹی ۔۔انہیرئٹیڈلی ہیںکیوں ؟۔۔۔ انکی مضبوطی کے لئے کیا استعمال کرتی ہو؟؟؟
کچھ ٹپس ہمیں بھی دو