ان تفصیلات کو دیکھ کر ہی تبصرہ کیا ہے۔میں نے جو ربط دیا ہے اس میں مطلوبہ تفصیلات موجود ہیں
کراچی پاکستان کا آبادی کیلحاظ سے سب سے بڑا شہر ہے۔ یوں لاہور اور خاص کر اسلام آباد کے مقابلہ میں وہاں زیادہ بہتر تعلیمی اور تحقیقی مراکز ہو نے چاہئے تھے۔ لگتا ہے تعلیم کا زیادہ تر بجٹ وفاق اور پنجاب ہی کو الاٹ ہو رہا ہے جبکہ باقی کا پاکستان اپنی جناتی دنیا میں مگن ہےبہرحال ٹاپ ٹین کی فہرست سے معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان میں تعلیم اور تحقیق کا مرکز بڑی حد تک لاہور اور اسلام آباد ہیں۔
اس صورتحال کا تعلق محض بجٹ سے نہیں ہے۔کراچی پاکستان کا آبادی کیلحاظ سے سب سے بڑا شہر ہے۔ یوں لاہور اور خاص کر اسلام آباد کے مقابلہ میں وہاں زیادہ بہتر تعلیمی اور تحقیقی مراکز ہو نے چاہئے تھے۔ لگتا ہے تعلیم کا زیادہ تر بجٹ وفاق اور پنجاب ہی کو الاٹ ہو رہا ہے جبکہ باقی کا پاکستان اپنی جناتی دنیا میں مگن ہے
یعنی بجٹ کے علاوہ بھی اور محرکات ہیں؟ جیسے؟اس صورتحال کا تعلق محض بجٹ سے نہیں ہے۔
معیار تعلیم و تحقیق کا تعلق اگر محض بجٹ سے ہوتا تو مشرق وسطیٰ کے تعلیمی ادارے آج صف اول میں ہوتے۔یعنی بجٹ کے علاوہ بھی اور محرکات ہیں؟ جیسے؟
تو پھر آپکے خیال میں مشرق وسطیٰ میں فروغ تعلیم کیلئے کیا حکمت عملی اختیار کرنی چاہئے؟ ترکی، ایران اور اسرائیل کو چھوڑ کر باقی ممالک کی سائنس و ٹیکنالوجی میں تحقیق نہ ہونے کے برابر ہے۔معیار تعلیم و تحقیق کا تعلق اگر محض بجٹ سے ہوتا تو مشرق وسطیٰ کے تعلیمی ادارے آج صف اول میں ہوتے۔
بھائی کے کرامات لگتے ہیںکچھ برس پہلے جامعہ کراچی ، اور کراچی کے دیگر تعلیمی ادارے مجموعی طور پر باقی ملک سے بہتر سمجھے جاتے تھے۔ مجھے تو رپورٹ دیکھ کر اندازہ ہوا کہ اب صورتحال بدل چکی ہے۔
مجھے مشرق وسطیٰ میں فروغ تعلیم میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔تو پھر آپکے خیال میں مشرق وسطیٰ میں فروغ تعلیم کیلئے کیا حکمت عملی اختیار کرنی چاہئے؟ ترکی، ایران اور اسرائیل کو چھوڑ کر باقی ممالک کی سائنس و ٹیکنالوجی میں تحقیق نہ ہونے کے برابر ہے۔
یعنی آپکی نظر میں وہاں کے لوگوں کو اعلیٰ اور جدید تعلیم نہیں ملنی چاہئے؟مجھے مشرق وسطیٰ میں فروغ تعلیم میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔
میرا تبصرہ دوبارہ پڑھیں۔یعنی آپکی نظر میں وہاں کے لوگوں کو اعلیٰ اور جدید تعلیم نہیں ملنی چاہئے؟