اسلام آباد اور اس کے گردو نواح میں میرے علم میں کوئی باقاعدہ بائسیکل رینٹل بزنس تو نہیں البتہ "کریٹیکل ماس اسلام آباد (سی ایم آئی)" کے نام سے مردو خواتین بائسیکلسٹ کا ایک گروپ ہے جو اکثر اسلام آباد کے اندر اور اسلام آباد سے دوسرے شہروں کے لیے بائسیکل ریلیز اورگنائز کرتا رہتا ہے۔ اس گروپ میں اکثر بائسیکلز کی خریدوفروخت اور رینٹ وغیرہ کی بات ہوتی رہتی ہے۔ آپ فیس بک پر سرچ کر سکتے ہیں۔کیا پاکستان میں ایک اچھی روڈ بائسیکل رینٹ کی جا سکتی ہے؟ اگر آپ کے علم میں اسلام آباد اور اس کے گرد و نواح میں ایسے بزنس ہیں تو ان کی معلومات شیئر کریں۔
رینٹ کتنا ہو گا؟
سائیکل اس علاقے میں کہاں چلانے میں مزا ہے؟
پاکستان میں سائیکل رینٹل کا بزنس عام نہیں ہے۔ اگر کوئی جان پہچان والا بندہ مل جائے تو اس سے کچھ عرصہ کے لئے لی جا سکتی ہے۔کیا پاکستان میں ایک اچھی روڈ بائسیکل رینٹ کی جا سکتی ہے؟ اگر آپ کے علم میں اسلام آباد اور اس کے گرد و نواح میں ایسے بزنس ہیں تو ان کی معلومات شیئر کریں۔
رینٹ کتنا ہو گا؟
سائیکل اس علاقے میں کہاں چلانے میں مزا ہے؟
میں بھی۔بر سبیل تذکرہ یاد آیا میں لڑکپن میں سائیکل (عام سائیکل سہراب یا پیکو ) دو روپے گھنٹہ کے حساب سے لیا کرتا تھا ۔
یہ شاید کوئی چوراسی پچاسی کی بات ہو گی ۔
عاطف بھائی آپ نے بچپن یاد کروا دیا۔ 87،88 کی بات ہے شاید ہم بھی یہی کرتے رہے ہیں۔ "ننھا سائیکلوں والا" گھر کے قریب ہی تھا جس سے ایک یا دو گھنٹے کے لیے سائیکل کرائے پر لے کر چلایا کرتے تھے۔ بعد میں اپنی سہراب کی سائیکل خرید لی تھی اس پر نہ جانے کہاں کہاں پھرا کرتے تھے۔ آہ، کیا ہی اچھا دور تھا۔بر سبیل تذکرہ یاد آیا میں لڑکپن میں سائیکل (عام سائیکل سہراب یا پیکو ) دو روپے گھنٹہ کے حساب سے لیا کرتا تھا ۔
یہ شاید کوئی چوراسی پچاسی کی بات ہو گی ۔
کیا آپ پاکستان تشریف لاچکے ہیں ، یا عنقریب آنے کا ارادہ ہے ؟ برادرم زیک ۔۔کیا پاکستان میں ایک اچھی روڈ بائسیکل رینٹ کی جا سکتی ہے؟ اگر آپ کے علم میں اسلام آباد اور اس کے گرد و نواح میں ایسے بزنس ہیں تو ان کی معلومات شیئر کریں۔
رینٹ کتنا ہو گا؟
سائیکل اس علاقے میں کہاں چلانے میں مزا ہے؟
میں بھی۔میں بھی۔
بر سبیل تذکرہ یاد آیا میں لڑکپن میں سائیکل (عام سائیکل سہراب یا پیکو ) دو روپے گھنٹہ کے حساب سے لیا کرتا تھا ۔
یہ شاید کوئی چوراسی پچاسی کی بات ہو گی ۔
میں بھی۔
عاطف بھائی آپ نے بچپن یاد کروا دیا۔ 87،88 کی بات ہے شاید ہم بھی یہی کرتے رہے ہیں۔ "ننھا سائیکلوں والا" گھر کے قریب ہی تھا جس سے ایک یا دو گھنٹے کے لیے سائیکل کرائے پر لے کر چلایا کرتے تھے۔ بعد میں اپنی سہراب کی سائیکل خرید لی تھی اس پر نہ جانے کہاں کہاں پھرا کرتے تھے۔ آہ، کیا ہی اچھا دور تھا۔
میں بھی۔
اسحاق ڈار کے ساتھ کام کرتے تھے؟اور میں سائیکلیں کرائے پر دیتا تھا۔
کیوں کہ میرے پاس عموما ایک روپے سے زیادہ کی خطیر رقم کم ہی ہوا کرتی تھی سو میں آدھے گھنٹے پر اکتفا کر کے راضی بہ رضا رہا کرتا تھا ۔عاطف بھائی آپ نے بچپن یاد کروا دیا۔ 87،88 کی بات ہے شاید ہم بھی یہی کرتے رہے ہیں۔ "ننھا سائیکلوں والا" گھر کے قریب ہی تھا جس سے ایک یا دو گھنٹے کے لیے سائیکل کرائے پر لے کر چلایا کرتے تھے۔ بعد میں اپنی سہراب کی سائیکل خرید لی تھی اس پر نہ جانے کہاں کہاں پھرا کرتے تھے۔ آہ، کیا ہی اچھا دور تھا۔
آہ ۔۔۔ درست کہا آپ نے۔ شاید اسی کو وقت کی برکت کہتے ہیں۔ جو اب باقی نہیں۔دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ اس زمانے میں ایک دن چھیانوے گھنٹے جتنا طویل ہوا کرتا تھا ۔گھڑی کلیلنڈر سب جھوٹے ہیں ۔
چوہدری شجاعت صاحب کے ساتھ۔اسحاق ڈار کے ساتھ کام کرتے تھے؟
یہ جرمن سفیر ایک دن جرمنی کا حسین حقانی ثابت ہوگاجرمن سفیر کوبلر جی سے پوچھ لیں آجکل وہ بھی اسی مشن پر ہیں۔ یقیناً کافی معلومات اکٹھی کر لی ہوں گی۔