سید شہزاد ناصر
محفلین
ممکن ہے آپ کی بات ٹھیک ہو مگر میں نے خط نسخ کے عنوان سے ایسے نمونے بھی دیکھے ہیں کہ ان میں اور خط نستعلیق میں زیادہ فرق معلوم نہیں ہوتامیرا خیال ہے کہ قرآن پاک کو عام طور پر ہم جس رسم الخط میں دیکھتے ہیں، وہ نسخ ہے۔ جیسا کہ نیچے تصویر میں ہے
متلاشی سے گزارش ہے کہ اس مضوع پر کچھ روشنی ڈالیں تا کہ ہم جیسے کم فہم لوگوں کو بھی معلوم ہو