محسن وقار علی
محفلین
اب عزیز امین کو کیا معلوم، وہ کوئی پاکستان میں رہتے ہیں جو حساب رکھیں۔
آپ نے بتانا ہے تو بتا دیں، نہیں تو رہنے دیں۔
اب عزیز امین کو کیا معلوم، وہ کوئی پاکستان میں رہتے ہیں جو حساب رکھیں۔
آپ نے بتانا ہے تو بتا دیں، نہیں تو رہنے دیں۔
وہ ہمارے کینیڈا پلٹ انکل ہیں جب بھی آتے ہین وہاں کے سانتا کلاز کی طرح بہت کچھ لے کر آتے ہیںمجھے پتہ ہے طاہر القادری صاحب کی بات ہو رہی ہے
جی بھاشن سننے کو اور فیس بک پر میرے پیج پر پوسٹس ملتی ہیناس کا مطلب ہے تمہیں بھی کچھ نہ کچھ ملتا ہے ان سے۔
کیوں یہ کیا فیقے کا ہیئر کٹنگ اینڈ گرم حمام ہےیہاں سیاسی گفتگو کرنا منع ہے
یار یہ غیر سیاسی دھاگہ ہےکیوں یہ کیا فیقے کا ہیئر کٹنگ اینڈ گرم حمام ہے
بہت زبردست جواب اس کو کہتے ہیں نا برجستگی کا سلیقہ بہت خوب عسکری بھائی۔جی بھاشن سننے کو اور فیس بک پر میرے پیج پر پوسٹس ملتی ہین
جل پریوں کے بارے میں لکھنے کا ارادہ تو ہے
مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پردے میں ہی رہنے دیں تو بہتر ہےآپ کا یہ شوق ابھی تک با پردہ
اوہہہہہہہہ تو وہ آپ کے نام کا دھاگہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔میں پڑھ چکی ہوں کب کا۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ اللہ کیا زبردست دھاگہ ہے ۔۔۔ کمال کا دھاگہ وہ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔تو نیرنگ بھائی کے ساتھ شکار کا التوا یہی دھاگہ بنا کیا ؟نور سعدیہ شیخ اب تو مچھلی۔کا شکار کھیلے ہوئے۔مدت ہو گئی اس دور میں کیمرے اور انرائیڈ فون اتنے عام نہیں تھے کچھ عرصہ پیشتر نیرنگ خیال کے ساتھ پروگرام بنایا تھا جو نہ۔بن سکا تو مجھے مچھلی پیڈیا کے نام سے کانٹوں پر گھسیٹا یہ دھاگہ آپ ذکر محفلین میں دیکھ سکتی ہیں
تو اور۔کیااوہہہہہہہہ تو وہ آپ کے نام کا دھاگہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔میں پڑھ چکی ہوں کب کا۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ اللہ کیا زبردست دھاگہ ہے ۔۔۔ کمال کا دھاگہ وہ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔تو نیرنگ بھائی کے ساتھ شکار کا التوا یہی دھاگہ بنا کیا ؟
جی بہت باپردہ شوق ہے۔۔۔ ادھر شوق باپردہ ہے۔ ادھر شکار باپردہ ہے۔۔۔ بس اب ہم کیا کہیں اور کیا نہ کہیں۔آپ کا یہ شوق ابھی تک با پردہ ہے ۔۔۔۔۔۔