سید شہزاد ناصر
محفلین
وہ بھی کیا وقت تھا برکت ہی برکت تھی20 سال پہلے بھی بہت کچھ تھا مجھے اچھی طرح یاد ہے تب مچھیروں کے ساتھ ایک رات دریا میں گیا تھا
وہ بھی کیا وقت تھا برکت ہی برکت تھی20 سال پہلے بھی بہت کچھ تھا مجھے اچھی طرح یاد ہے تب مچھیروں کے ساتھ ایک رات دریا میں گیا تھا
سر جی یہ خؤن والے قیمے کو ڈال کر بھی شکار کیا جاتا ہے ؟وہ بھی کیا وقت تھا برکت ہی برکت تھی
خون والا قیمہ پانی میں ڈالنے سے مچھلیاں ادھر جمع ہو جاتی ہیںسر جی یہ خؤن والے قیمے کو ڈال کر بھی شکار کیا جاتا ہے ؟
ہوسٹل کس شہر مین ہے جہاں مچھلی نہیں ملتی ؟ سٹرائیک کرو کہ مہینے میں یاک بار سپیشل ڈش بنائی جائے ۔ مجھے 1996 یاد آ رہا ہے جب میں آپ کی طرح تھاچاچو یہ آپ کی مچھلی مچھلی پڑھ کے مجھے مچھلی کھانے کو جی کر رہا نہ جانے کتنے سال ہو گئے مچھلی کھائے ہاسٹل میں چکن چکن ہفتہ میں چار چار دن موڈ خراب اب تو اس سے نفرت سی ہو گئی۔
ہاں اس کے بار میں جاننا تھا یہ بھی تو غلط چیز ہے ناخون والا قیمہ پانی میں ڈالنے سے مچھلیاں ادھر جمع ہو جاتی ہیں
پھر جال بھینک کر ان کو قابو کر لیا جاتا ہے
یہ شکار نہیں پوچنگ ہے
ہوسٹل کس شہر مین ہے جہاں مچھلی نہیں ملتی ؟ سٹرائیک کرو کہ مہینے میں یاک بار سپیشل ڈش بنائی جائے ۔ مجھے 1996 یاد آ رہا ہے جب میں آپ کی طرح تھا
آپ کے ہاسٹل کے پاس بازار سے مچھلی نہیں ملتی؟چاچو یہ آپ کی مچھلی مچھلی پڑھ کے مجھے مچھلی کھانے کو جی کر رہا نہ جانے کتنے سال ہو گئے مچھلی کھائے ہاسٹل میں چکن چکن ہفتہ میں چار چار دن موڈ خراب اب تو اس سے نفرت سی ہو گئی۔
کیوں نہیں ملتی ۔ملتی ہے نا چاچو لیکن اتنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کے ہاسٹل کے پاس بازار سے مچھلی نہیں ملتی؟
خود پکا لیا کرو یا کک کو کہو پکا دیا کرے
مچھلی بنانا کیا مشکل ہےکیوں نہیں ملتی ۔ملتی ہے نا چاچو لیکن اتنی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
خود کیسے پکائیں ۔۔
16 سال سے باہر ہیں اس کی نوبت کبھی آئی ہی نہیں یہاں کوک سارے اسپشلسٹ ہیں ۔اتنے اچھے کے مت پوچھیئے مجال ہے آج جو کھانا بنایا ہو کل کے ٹیسٹ میں فرق آ جائے ۔جی تو چاہتاہے ۔۔۔
میرے دوست تو کہتے ہیں بھائی دوا سمجھ کر ہی کھا لیا کر۔۔
لو جی تو باہر مارکیٹس نکل جایا کریں نادہلی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ آپ کو پتا ہوگا علی جوہر علیہ الرحمۃ اس کے بانی تھے ۔کہاں بھائی جان اسٹرائک یہاں تو زبان کھولنا بھی پاپ ہے۔۔۔ ۔
پر میری زندگی کی سب سے اچھی مچھلی یہاں کھائی گئی شام کو سورج اترتے ہوئے یہ پانی سنہری ہو جاتا ہے اور دریا کنارے چارپائی پر تازی مچھلی کے پکوڑے اگر سرد شام میں کھائں جائیں تو جو مزہ آتا ہے وہ دنیا کے کسی ہوٹل کسی مچھلی فروش کے پاس نہین آتاگوجرانوالہ میں مشہور مچھلی فروش ہے معراجدین کے نام سے
سردوں میں اسقدر رش ہوتا ہے کہ مچھلی خریدنے میں گھنٹہ لگ جاتا ہے
اس جیسی مچھلی پورے گوجرانوالہ میں کوئی نہیں بنا سکتا
لو جی تو باہر مارکیٹس نکل جایا کریں نا
دریا دریا ہے جناب نہر تالاب مچھلی گھر کوئی اس کا مقاببلہ نہیں کر سکتاکیا یاد دلا دیا یار
ہمارے گاؤں میں کزن کا فش فارم ہے
کبھی مچھلی کھانے کا شوق پورا کرنا ہو
تو وہاں چلے جاتے ہیں اور ادہر ہی پکا کرکھاتے ہیں
سچ کہا دریا کی مچھلی کا کوئی مقابلہ نہیںدریا دریا ہے جناب نہر تالاب مچھلی گھر کوئی اس کا مقاببلہ نہیں کر سکتا
چاچو آپ کا یہ مراسلہ پڑھ کے اچانک یہ خیال آیا پتہ نہیں یہ محاورہ ہے یا کسی شعر کا ٹکڑاسچ کہا دریا کی مچھلی کا کوئی مقابلہ نہیں
مگر اب دریا سوکھتے جا رہیں ہیں
مچھلی دسترس سے دور ہوتی ہے
یہ کسی شعر کا دوسرا مصرع ہےچاچو آپ کا یہ مراسلہ پڑھ کے اچانک یہ خیال آیا پتہ نہیں یہ محاورہ ہے یا کسی شعر کا ٹکڑا
کسی کی جان گئی آپ کی ادا ٹھہری۔