پاکستان میں کیا کیا ہوگا!

قیصرانی

لائبریرین
سرخ رنگ میں مقید الفاظ سے میں متفق ہوں ۔ :)
اور ڈاکٹر صفدر محمودصرف مورخ ہیں ۔ کوئی پیغمبر نہیں کہ میں ان کے کالم کو فالو کرتا رہوں ۔ اور بھی لوگ ہیں جو لکھتے ہیں ۔ انہیں بھی کبھی کھبار پڑھ لینا چاہیئے ۔ قائداعظم صفدر محمود کو اپنا ذاتی مورخ بھی بنا کر نہیں گئے تھے کہ وہ جو کچھ بھی لکھتے رہیں وہ حقیقت بھی ہو ۔ کچھ اس واقعہ کے چشم دید گواہ بھی ہیں ۔ جنہوں نے اس واقعہ کی تصدیق کی ہے ۔ دیگر لوگ اس بات کا تذکرہ اپنی کتابوں میں کرچکے ہیں ۔ :p
اچھا ذرا اب ان چشم دید گواہوں کے بارے بیان ہو جائے :)
پھر اس کے بعد دیگر لوگوں پر روشنی ڈالتے ہیں :)
 

قیصرانی

لائبریرین
سرخ رنگ میں مقید الفاظ سے میں متفق ہوں ۔ :)
اور ڈاکٹر صفدر محمودصرف مورخ ہیں ۔ کوئی پیغمبر نہیں کہ میں ان کے کالم کو فالو کرتا رہوں ۔ اور بھی لوگ ہیں جو لکھتے ہیں ۔ انہیں بھی کبھی کھبار پڑھ لینا چاہیئے ۔ قائداعظم صفدر محمود کو اپنا ذاتی مورخ بھی بنا کر نہیں گئے تھے کہ وہ جو کچھ بھی لکھتے رہیں وہ حقیقت بھی ہو ۔ کچھ اس واقعہ کے چشم دید گواہ بھی ہیں ۔ جنہوں نے اس واقعہ کی تصدیق کی ہے ۔ دیگر لوگ اس بات کا تذکرہ اپنی کتابوں میں کرچکے ہیں ۔ :p
لنک یہ رہا
col4.gif

col4a.gif
 

عمراعظم

محفلین
ایک اچھی نظم شیئر کرنے کے شکریہ بٹ صاحب۔
یقینا" اس نظم کے آئینے میں ہمیں اپنا چہرہ تلاش کرنا چاہیے۔شرمند گی اور اصلاحِ احوال کی کوشش بھی ہونی چاہئے۔

جھوٹ کی پاگل ہوا چہروں کو زخمی کر گئی
خود سے خوف آنے لگا تو آئینہ دیکھے گا کون
 

عاطف بٹ

محفلین
ایک اچھی نظم شیئر کرنے کے شکریہ بٹ صاحب۔
یقینا" اس نظم کے آئینے میں ہمیں اپنا چہرہ تلاش کرنا چاہیے۔شرمند گی اور اصلاحِ احوال کی کوشش بھی ہونی چاہئے۔
سر، بہت شکریہ۔
جی بالکل درست کہا آپ نے کہ ہمیں اس میں اپنا چہرہ تلاش کرنا چاہیے اور پھر آئینے کو توڑنے یا برا بھلا کہنے کی بجائے اپنا منہ صاف کرنا چاہیے کیونکہ آئینہ تو وہی کچھ دکھائے گا جو اس کے مقابل ہے!
 
پاکستانیو، کیسے کیسے ڈرامے ہو یار۔ ہسپتال سے کچھ دور فاصلے پر سسک سسک کر مرنے پر مجبور کر دیا۔ لفاظی کی انتہا ہے۔ اگر کچھ ہی فاصلہ تھا تو ڈرائیور سٹریچر ہی چلا کر لے جاتا :rollingonthefloor:
جناب وہ جگہ حب چوکی ہے جو اس وقت کراچی سے بہت دور سمجھی جاتی تھی لیکن اب تقریباَ کراچی کے ساتھ ہی ہے بلکہ حب چوکی والے بھی خود کو کراچی ہی میں شمار کرتے ہیں۔
 
اس بارے باقاعدہ تحقیق ہو چکی ہے کہ اصل واقعہ کیا تھا۔ جنگ اخبار میں چھپی تھی کہ قائد کے لئے موجود تمام ایمبولینسز کو چھان پھٹک کر سب سے بہتر ایمبولینس کو چنا گیا تھا۔ اس بارے کچھ مزید تحقیق کر لو تو بہتر رہے گا۔ ورنہ تم "میڈیسن" تو لے چکے، اب اکیلے بیٹھ کر کیا کر سکو گے
مزید تفصیل کے لئے جنگ اخبار میں ڈاکٹر صفدر محمود وغیرہ کے کالم فالو کرتے رہا کرو :)
" جنگ "

میرا خیال ہے پاکستان کے خلاف سازش کرنے والوں کو چھپانے اور ان کو بیک کرنے والے ہر ادارے کا نام جنگ گروپ رکھ دینا چاہیے۔
 

قیصرانی

لائبریرین

ظفری

لائبریرین
اچھا ذرا اب ان چشم دید گواہوں کے بارے بیان ہو جائے :)
پھر اس کے بعد دیگر لوگوں پر روشنی ڈالتے ہیں :)
Below I am quoting excerpt from the book " With the Quaid-e-Azam during his last days" written by his personal physician Col. Ilahi Baksh. His book was banned from 1949 to 1976. .

He landed at the Maripoor Airport at 4.15 and a great load was taken off my mind. As I got out of the plane, I saw the Military Secretary to the Governor-General, Colonel Knowles, standing by an ambulance but could see no nurse. It was rather warm at Karachi but not uncomfortable as there was a strong breeze. Inside the plane, however, it was stuffy, so we lost no time in shifting the Quaid-i-Azam to the ambulance. Miss Jinnah and the nurse from Quetta sat in the ambulance, while the Military Secretary, Dr. Mistry and I followed in the Governor-General's Cadillac. The luggage and the servants were in the truck behind us. We moved from the Airport to the Governor-General's House, a distance of about 9 to 10 miles, at a very slow speed.

We had hardly gone four miles when the ambulance stopped. Wondering what had happened, I got out and found that there had been a breakdown due to engine trouble. The driver assured us that he would soon put it right, but he fiddled with the engine for about twenty minutes, and the ambulance would not start. Miss Jinnah sent the Military Secretary to fetch another ambulance. Dr. Mistry went with him. It was very oppressive in the ambulance, and the Quaid-i-Azam was perspiring in spite of continued fanring by the nurse and the servants. We thought of removing him to the big car, but the stretcher could not be taken in and he was too weak to be propped up in the back seat. Besides, his clothes were wet with perspiration, and with a fairly strong breeze blowing there was risk of an exposure. I examined him and was horrified to find his pulse becoming weak and irregular. I ran to the truck and brought back a Thermos flask containing hot tea. Miss Jinnah quickly gave him a cup, and observed that it was the first time in the day that he had taken any nourishment, having so far refused everything except a few sips of fruit juice. I told her this was an encouraging sign. Except for the most distressing breakdown of the ambulance, everything had been going in the patient’s favour. What a catastrophe if, having survived the air journey, he were to die by the road-side. With mounting anxiety I examined his pulse again: the cup of tea having revived him, it was luckily stronger and more regular. I kept on looking distractedly towards the town, but there was no sign of an ambulance. Many trucks and buses were passing up and down, but none of them could be safely used. I felt utterly forlorn and helpless. After an excruciatingly prolonged interval the ambulance appeared at last. We quickly shifted the Quaid-i-Azam into the new ambulance and resumed our unhappily interrupted journey. The ambulance did not fly the Governor-General’s Flag, so nobody knew that the Quaid-i-Azam was being take in a critical condition through the streets of Karachi.


We reached our destination at 6.10, almost two hours after we had landed at the Mauripore Aerodrome. It is difficult to exaggerate our relief at the safe conclusion of a journey, which might have proved calamitous. I had put my faith in God, and He had looked after the Quaid-i- Azam. The ambulance was driven to the front of the Quaid-i-Azam’s room. He was brought in on a stretcher, and I helped in lifting him to his bed. The nurse took his temperature and pulse, and reported the one to be normal and the other to be regular. Having satisfied myself about his condition, I went to the Military Secretary’s room and begged for a cup of tea. I had taken nothing since breakfast and was very tired and thirsty. I had a wash and took four cups of strong tea in quick succession. Going into the Quaid-i-Azam’s room a few minutes later, Dr. Mistry and I found him asleep. Dr. Mistry took leave for an hour to visit his house, and I asked Colonel Knowles to ring up Col. M. H. Shah to arrange for a night nurse and send an enema can with her. But Colonel Shah could not be contacted anywhere. We then rang up Colonel Saeed Ahmed Surgeon to the Jinnah Central Hospital, but having just started an operation, he was inaccessible. I then went myself to look for Col. Shah and bring the nurse and enema can with me. But he was neither at his house nor at the Hospital. Not wishing to disturb Colonel Saeed Ahmed in the middle of a major operation, I went to the Nurses’ Home, but found the matron out and no experienced nurse available. I felt exasperated and at a loss as to what to do. Everything had started going wrong from the moment we had landed at the Aerodrome. I wished I had insisted upon Miss Jinnah to bring the night nurse from Quetta, but how could I imagine it would be so difficult to find one at Karachi? I decided to go and hunt for Colonel Shah again. It was nearly 8 o’clock, but he had not returned home. I met Dr. R. A. Shah at Colonel Shah’s house, where he and his family were putting up, and sought relief of my overwrought nerves in cursing Karachi. At 8.20, I told him I could not wait any longer and would go back and see the Quaid-i-Azam before going to my hotel for dinner. He, however, proposed that we should go together at 9.15 when the usual injection was due, and in the meantime I could run up to the hotel and have my dinner. But I was feeling very uneasy and wanted to go to the Governor-General’s House first. I had no immediate anxiety about the Quaid-i-Azam, and he had not been left unattended, for Dr. Mistry would have been back at seven. Still I wished to satisfy myself so as to have my dinner with an easy mind. So I went directly to the Governor-General’s House and was pleased to find that the Military Secretary had succeeded in unearthing a nurse. At 8.30, I asked Lt. Mazhar to let Miss Jinnah know that I wanted to meet her to enquire about the Quad-i-Azam’s condition before going to the hotel to have dinner. I was told that he had been sleeping peacefully for two hours. After about fifteen minutes I enquired from the Military Secretary whether my message had been given to Miss Jinnah. He thought it must have been delivered but could not say why there was no reply. At 8.45, I told him that as everything appeared to be going well and as we were coming back a little later, I would rush off to my hotel for a quick dinner. I reached the Palace Hotel, where I was to put up, hurriedly had some food, and came out to telephone the Governor-General’s House for a car to take me back. Just then the Reception Clerk gave me an urgent message to ring up the A. D. C. immediately. I learnt on the telephone that the Quaid-i-Azam’s pulse had become irregular and that I was wanted immediately. I told the A. D. C. to send the car at once.


I was with the Quaid-i-Azam at 9.15, and on examining him found the pulse feeble and slightly irregular, and there was a cold sweat with cold extremities. Before exploring the cause I hastened to give him an injection of a heart tonic and ordered a circulatory stimulant to be given by mouth, but he could not swallow and the medicine dribbled out from the corner of his mouth. I then sent for bricks or blocks of wood to raise the foot of the bed and bandages for his legs to increase the flow of blood to the vital centres. It was difficult to find these things in the House, so I tried to lift the foot of the bed myself. The bed was extremely heavy and though I succeeded in lifting it up by about six inches or so, I could not maintain it for long.

Miss Jinnah tried to help me, but I requested her not to exert herself and get some books to be used in place of bricks. But all this made no appreciable improvement in the pulse. While I was thus frantically engaged, Dr. Mistry and Dr. Shah turned up. I asked Dr. Shah to inject the medicine in the vein. He, an expert in giving injections, however, failed, for the veins had collapsed. The oxygen was being given by the nurse before I arrived and was continued. Another attempt was made to give a heart stimultant by mouth, but the Quaid-i-Azam could not swallow it. We felt helpless.

After another injection of the medicine, I said reassuringly to the Quaid-i-Azam, “Sir, we have given you an injection to strengthen you, and it will soon have effect. God willing, you are going to live.” The Quaid-i-Azam shook his head and said faintly, “No, I am not”. These were the last words he spoke to anybody before he died about half an hour later.​
(بشکریہ حماد )​
 

ظفری

لائبریرین
تھوڑا اور اضافہ کرتا چلوں کہ یہ کتاب پاکستان میں اب بھی بین ہے ۔ اور صرف یہی کتاب نہیں بلکہ محترمہ فاطمہ جناح کی بھی کتاب بین ہے ۔ بلکہ یوں کہہ لیں کہ سنسرڈ ہے ۔ بعد میں جاگیرداروں اور زمین کی ملی بھگت سے آرمی اسٹیبلشمنٹ کے جنرل ایوب نے محترمہ فاطمہ جناح کی جو تذلیل کی ۔ اس سے سب واقف ہیں ۔
کہتے ہیں کہ " بات نکلے گی تو بہت دور تلک جائے گی ۔
آپ صرف تنخواہ یافتہ کالم نگاروں کے کالم ضرور پڑھو مگرسرصرف اپنا دُھنا کرو۔
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ ایکسٹریکٹ تو صاف صاف ڈاکٹر کی ناکامی کی داستان سنا رہا ہے کہ مریض کی کیا حالت تھی اور ڈاکٹر صاحب ہسپتال کی بجائے گورنر جنرل ہاوس لے گئے، اپنے ڈنر کی فکر رہی، گورنر جنرل ہاؤس سے اطلاع ملی تو حکم جاری ہوا کہ گاڑی بھیجو تاکہ ڈاکٹر صاحب مریض تک پہنچ سکیں۔ پورے کراچی میں ایک ہی ہسپتال اور گنتی کے تین ڈاکٹر اور دو نرسیں موجود تھی جن تک موصوف کی رسائی نہیں ہوئی۔ اس ڈاکٹر پر تو مجرمانہ غفلت کا مقدمہ چلنا چاہئے
شیئرنگ کا شکریہ کہ ایک اورجھوٹ سامنے آیا :)
 
پہلا بدیسی دیکھا ہے ۔ جس نے اس محفل پر" پاکستانیو " کا لفظ استعمال کیا ہے ۔ ورنہ لوگ تو کئی عشروں سے امریکہ اور دیگر مغربی ممالک میں رہ رہے ہیں ۔ مگر انہوں نے یہ اصطلاح کبھی استعمال نہیں کی ۔
کیا فن لینڈ کی وزیرِ اعظم بن رہے ہو ۔ جو یہ تخاطب اختیار کر لیا ہے ۔ :D
اس سے پہلے یہ لفظ ایک سمندر نے بھی استعمال کیا تھا۔۔۔
ملاحظہ کریں۔۔۔
 
علامہ انور صابری صاحب ان لوگوں میں سے تھے جو قیام پاکستان کے مخالف تھے۔ لہذا انہوں نے اپنے اس وقت کے سیاسی نظریات کی ترویج کے لئے یہ نظم لکھی ہوگی۔
آجکل کے بہت سے حقائق جو ہمیں اپنے ارد گرد نظر آتے ہیں انکی نظم سے میل کھاتے نظر آتے ہیں۔ مگر صابری صاحب کے اس نکتہ نظر سے کہ پاکستان نہیں بننا چاہئے سے میں بالکل اتفاق نہیں کرتا جس کے لئے میں لمبی چوڑی بحث کرنے کی بجائے ایک مختصر سی بات بتاتا ہوں کہ کویت میں آنے کے بعد بھارت میں رہنے والے مسلمانوں سے جب بات چیت ہوتی ہے اور بین الاقوامی میڈیا جیسے بی بی سی وغیرہ میں بھارت کے مسلمانوں کے بارے میں جو رپورٹیں شایع ہوتی رہتی ہیں کو دیکھ کر دل سے شکر نکلتا ہے کہ پاکستان بنا اور ہم پاکستان میں پیدا ہوئے۔
الحمد للہ رب العالمین۔
 

ظفری

لائبریرین
یہ ایکسٹریکٹ تو صاف صاف ڈاکٹر کی ناکامی کی داستان سنا رہا ہے کہ مریض کی کیا حالت تھی اور ڈاکٹر صاحب ہسپتال کی بجائے گورنر جنرل ہاوس لے گئے، اپنے ڈنر کی فکر رہی، گورنر جنرل ہاؤس سے اطلاع ملی تو حکم جاری ہوا کہ گاڑی بھیجو تاکہ ڈاکٹر صاحب مریض تک پہنچ سکیں۔ پورے کراچی میں ایک ہی ہسپتال اور گنتی کے تین ڈاکٹر اور دو نرسیں موجود تھی جن تک موصوف کی رسائی نہیں ہوئی۔ اس ڈاکٹر پر تو مجرمانہ غفلت کا مقدمہ چلنا چاہئے
شیئرنگ کا شکریہ کہ ایک اورجھوٹ سامنے آیا :)
مانا کہ اقتباس انگلش میں ہے ۔ مگر اتنا بھی مشکل نہیں ہے کہ سمجھ نہ آسکے ۔ یعنی کہ سارا قصہ ایک طرف رکھ کر ڈاکٹر کے پیچھے پڑ گئے ۔ کمال ہے ۔۔۔۔۔ ویسے بھی آجکل تم تقریباً ہر دھاگے پر چچا حُجتی بن کر ہر کسی سے اُلجھ رہے ہو ۔ ماناکہ 60 سال آنے میں ابھی 3 سال باقی ہیں تمہارے ۔ تم تو ابھی سے سٹھیا گئے ۔ :)
بہرحال میں سنجیدگی سے کہہ رہا ہوں کہ اقتباس دوبارہ پڑھو ۔ ہوسکے تو کسی سے پڑھا لو ۔ مگر خدارا وہی بات سمجھنے کی کوشش کرو۔ جس کے لیئے میں نے اقتباس یہاں کوٹ کیا ہے ۔
آخری سطر کا جواب یہ ہے کہ کالم نگاروں کے علاوہ تمہارے پاس اور کیا ذرائع ہیں کہ تم اپنی بات کو صحیح ثابت کرسکو ۔ کیونکہ جھوٹ تو تب ثابت ہوگا تب تم کوئی سچ دلائل اور ثبوت کیساتھ پیش کرو گے ۔
دعا ہے کہ میری بات سمجھ آجائے کہ اس سے زیادہ آسان زبان میں میں اور نہیں لکھ سکتا ۔
 

ظفری

لائبریرین
علامہ انور صابری صاحب ان لوگوں میں سے تھے جو قیام پاکستان کے مخالف تھے۔ لہذا انہوں نے اپنے اس وقت کے سیاسی نظریات کی ترویج کے لئے یہ نظم لکھی ہوگی۔
آجکل کے بہت سے حقائق جو ہمیں اپنے ارد گرد نظر آتے ہیں انکی نظم سے میل کھاتے نظر آتے ہیں۔ مگر صابری صاحب کے اس نکتہ نظر سے کہ پاکستان نہیں بننا چاہئے سے میں بالکل اتفاق نہیں کرتا جس کے لئے میں لمبی چوڑی بحث کرنے کی بجائے ایک مختصر سی بات بتاتا ہوں کہ کویت میں آنے کے بعد بھارت میں رہنے والے مسلمانوں سے جب بات چیت ہوتی ہے اور بین الاقوامی میڈیا جیسے بی بی سی وغیرہ میں بھارت کے مسلمانوں کے بارے میں جو رپورٹیں شایع ہوتی رہتی ہیں کو دیکھ کر دل سے شکر نکلتا ہے کہ پاکستان بنا اور ہم پاکستان میں پیدا ہوئے۔
الحمد للہ رب العالمین۔
بہت سے لوگ ہیں ۔ جنہوں نے قیامِ پاکستان کی مخالفت کی تھی ۔ یہ سب نظریہ کے مختلف زاویئے ہیں ۔ جنہیں لوگوں نے اپنے نقطہِ نظر کے مطابق دیکھا ۔ جس طرح آپ ان کے نظریے کی نفی کرسکتے ہیں ۔ تو وہ بھی اس نظریے سے اختلاف کرسکتے ہیں کہ قیامِ پاکستان صحیح نہیں تھا ۔ اس میں قباحت کیا ہے ۔ آج بھی پاکستان سے زیادہ مسلم ہندوستان میں بس رہے ہیں ۔ تقریباً پاکستان کی آبادی کے برابر مسلم تو اس نظریئے کی مخالفت اب بھی کرتے ہونگے ۔ مگر جب ایک سیاسی تبدیلی کو مذہب کا رنگ دیدیا گیا تو پھر وہی سوچ ہوجاتی ہے ۔ جو کہ آجکل طالبان کی ہے کہ( نام نہاد ) شریعت کا ہر مخالف واجبِ قتل ہے ۔
میرا خیال ہے کہ آپ میرا نقطہ نظر سمجھ گئے ہونگے ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
مانا کہ اقتباس انگلش میں ہے ۔ مگر اتنا بھی مشکل نہیں ہے کہ سمجھ نہ آسکے ۔ یعنی کہ سارا قصہ ایک طرف رکھ کر ڈاکٹر کے پیچھے پڑ گئے ۔ کمال ہے ۔۔۔ ۔۔ ویسے بھی آجکل تم تقریباً ہر دھاگے پر چچا حُجتی بن کر ہر کسی سے اُلجھ رہے ہو ۔ ماناکہ 60 سال آنے میں ابھی 3 سال باقی ہیں تمہارے ۔ تم تو ابھی سے سٹھیا گئے ۔ :)
بہرحال میں سنجیدگی سے کہہ رہا ہوں کہ اقتباس دوبارہ پڑھو ۔ ہوسکے تو کسی سے پڑھا لو ۔ مگر خدارا وہی بات سمجھنے کی کوشش کرو۔ جس کے لیئے میں نے اقتباس یہاں کوٹ کیا ہے ۔
آخری سطر کا جواب یہ ہے کہ کالم نگاروں کے علاوہ تمہارے پاس اور کیا ذرائع ہیں کہ تم اپنی بات کو صحیح ثابت کرسکو ۔ کیونکہ جھوٹ تو تب ثابت ہوگا تب تم کوئی سچ دلائل اور ثبوت کیساتھ پیش کرو گے ۔
دعا ہے کہ میری بات سمجھ آجائے کہ اس سے زیادہ آسان زبان میں میں اور نہیں لکھ سکتا ۔
دیکھو پروفیسر، تمہارے الفاظ یہ رہے
پھر 1948 میں قائدِ اعظم کو ایک ایمبولینس میں سڑک کے کنارے ہسپتال سے کچھ دور فاصلے پر سسک سسک کر مرنے پر مجبور کردیا
اب ذرا اقتباس کو پڑھو اور پھر ٹھنڈے دل سے مندرجہ بالا فقرے پر غور کرو اور پھر بتاؤ کہ کٹ حجتی کون کر رہا ہے؟
اگر ہم یہ بھی فرض کر لیں کہ ڈاکٹر نے سو فیصد سچ بولا ہے تو پھر اوپر والے اپنے فقرے کی وضاحت کرو۔ امید ہے کہ تم میرا نکتہ نظر سمجھ جاؤ گے کہ کھرے سچ اور جذباتیت میں بہت فرق ہے
 
بہت سے لوگ ہیں ۔ جنہوں نے قیامِ پاکستان کی مخالفت کی تھی ۔ یہ سب نظریہ کے مختلف زاویئے ہیں ۔ جنہیں لوگوں نے اپنے نقطہِ نظر کے مطابق دیکھا ۔ جس طرح آپ ان کے نظریے کی نفی کرسکتے ہیں ۔ تو وہ بھی اس نظریے سے اختلاف کرسکتے ہیں کہ قیامِ پاکستان صحیح نہیں تھا ۔ اس میں قباحت کیا ہے ۔ آج بھی پاکستان سے زیادہ مسلم ہندوستان میں بس رہے ہیں ۔ تقریباً پاکستان کی آبادی کے برابر مسلم تو اس نظریئے کی مخالفت اب بھی کرتے ہونگے ۔ مگر جب ایک سیاسی تبدیلی کو مذہب کا رنگ دیدیا گیا تو پھر وہی سوچ ہوجاتی ہے ۔ جو کہ آجکل طالبان کی ہے کہ شریعت کا ہر مخالف واجبِ قتل ہے ۔
میرا خیال ہے کہ آپ میرا نقطہ نظر سمجھ گئے ہونگے ۔
آپکی بات میں کافی وزن ہے ۔ اس وقت بھارت میں کچھ ہی زیادہ مسلمان رہتے ہیں وجہ اسکی یہ کہ بھارت میں پیدا ہوئے۔ :)
اور تقریباً سب ہی یہ نکتہ نظر رکھتے ہیں کہ پاکستان نہیں بننا چاہئے تھا اسکی وجہ میڈیا اور سرکاری سکولوں کالجوں اور تما م اداروں کی طرف سے اس نظریہ کا مسلسل پراپیگنڈہ کہ پاکستان نہیں بننا چاہئے تھا۔ اجتماعی برین واشنگ کہ سکتے ہیں۔ لیکن مسلمان اس بات کو تسلیم بھی کرتے ہیں کہ قیام پاکستان کے وقت تقریباً سارے مسلمان قیام پاکستان کے حامی تھے۔ مخالف بھی تھے لیکن کم۔
نظریے سے اختلاف رکھنا ہر کسی کا جمہوری اور علمی حق ہے۔ اس میں ایسی کوئی قباحت نہیں۔
 

ظفری

لائبریرین
دیکھو پروفیسر، تمہارے الفاظ یہ رہے

اب ذرا اقتباس کو پڑھو اور پھر ٹھنڈے دل سے مندرجہ بالا فقرے پر غور کرو اور پھر بتاؤ کہ کٹ حجتی کون کر رہا ہے؟
اگر ہم یہ بھی فرض کر لیں کہ ڈاکٹر نے سو فیصد سچ بولا ہے تو پھر اوپر والے اپنے فقرے کی وضاحت کرو۔ امید ہے کہ تم میرا نکتہ نظر سمجھ جاؤ گے کہ کھرے سچ اور جذباتیت میں بہت فرق ہے
میں لفاظی نہیں کروں گا ۔ یہ کتاب میں پڑھ چکا تھا ۔ سارا زور اس بات پر ہے کہ تاخیر کی گئی تھی ۔ چاہےاسباب کچھ بھی رہے ہوں۔اسی بنیاد پر کہا کہ ان کو سسک سسک کر سڑک کے کنارے مارا گیا ہے ۔ اگر میرا نقطہ نظر کو تھوڑی دیر کے لیئے صحیح سمجھو تو " سسکنے والا " جملہ سمجھ آجائے گا ۔
 
ظفری بھائی آپ نے اس بارے میں بھی یقیناً غور کیا ہوگا کہ ہندوستان کے مسلمان پاکستان کے حمایتی کیوں بن گئے اور قیام پاکستان کے لئے کیوں اکٹھے ہوگئے؟
پاکستان کا نعرہ تو یہ تھا کہ پاکستان الگ ملک اس لئے بنایا جارہا ہے کیونکہ مسلمان اور ہندو الگ الگ قومیں ہیں اور ساتھ نہیں رہ سکتے۔ مسلمان شریعت کے مطابق ایک اسلامی ملک بنائیں گے۔
پہلے بھی تو صدیوں سے مسلم ہندوؤں کے ساتھ رہ رہے تھے انگریزوں کے جانے کی بعد کیا تکلیف تھی؟
جہاں تک میرا خیال ہے مطالبہ پاکستان کے پیچھے سب سے بڑی وجہ معاشی نا انصافی تھی۔ لاہور کے اس وقت کے مشہورانارکلی بازار میں مسلمانوں کی ایک بھی دکان نہیں تھی۔ تمام تعلیمی اداروں اور دوسرے اداروں میں مسلمان بہت دبے ہوئے تھے۔ مسلمانوں کو اس بات کا خوف تھا کہ انگریزوں کے جانے کے بعد مسلمان اور زیادہ دبا دئے جائیں گے ( جیسے بھارت میں آجکل مسلمان ہیں )۔
اسلام پاکستان کا نعرہ تو تھا لیکن اس تحریک کے پیچھے معاشی ناانصافی بنیادی محرک تھی۔ اگر متحدہ ہندوستان میں سماجی انصاف ہوتا اور متعصبانہ رویہ نا ہوتا تو شاید تحریک پاکستان اتنی کامیاب نا ہوتی۔
 
آخری تدوین:

ظفری

لائبریرین
آپکی بات میں کافی وزن ہے ۔ اس وقت بھارت میں کچھ ہی زیادہ مسلمان رہتے ہیں وجہ اسکی یہ کہ بھارت میں پیدا ہوئے۔ :)
اور تقریباً سب ہی یہ نکتہ نظر رکھتے ہیں کہ پاکستان نہیں بننا چاہئے تھا اسکی وجہ میڈیا اور سرکاری سکولوں کالجوں اور تما م اداروں کی طرف سے اس نظریہ کا مسلسل پراپیگنڈہ کہ پاکستان نہیں بننا چاہئے تھا۔ اجتماعی برین واشنگ کہ سکتے ہیں۔ لیکن مسلمان اس بات کو تسلیم بھی کرتے ہیں کہ قیام پاکستان کے وقت تقریباً سارے مسلمان قیام پاکستان کے حامی تھے۔ مخالف بھی تھے لیکن کم۔
نظریے سے اختلاف رکھنا ہر کسی کا جمہوری اور علمی حق ہے۔ اس میں ایسی کوئی قباحت نہیں۔
دراصل میرا اشارہ اس رحجان کی طرف تھا ۔ جس کے تحت ایک مسلم کو ایک مسلم ریاست حاصل کرنی ہے ۔ اسی بنیاد پر نظریہ پاکستان کا پرچار کیا گیا ۔ ( اس پر میں پہلے بھی لکھ چکا ہوں ) ۔
دیکھیں جب آپ کسی آئیڈیالوجی پر کام کر رہے ہوتے ہیں تو آپ کے سامنے سرحدیں اور مذہب کوئی حیثیت نہیں رکھتا ۔ آپ بس اس کو اپنی آئیڈلوجی کے لیئے استعمال کرتے ہیں ۔قیامِِ پاکستان کے معاملے میں بھی یہی ہوا ۔اور اب پاکستان میں ایک اور ریاست کا تصور پیدا ہوگیا ہے ۔ یعنی ریاست میں ایک نئی آئیڈلوجی پیدا ہوگئی کہ پاکستان کا آئین ، شر یعت کے منافی ہے ۔ اور اس میں برین واش سے زیادہ اس آئیڈیا لوجی کا کام ہے کہ پاکستان اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا تھا۔ اور پاکستان میں اسلام نام کی کوئی چیز نہیں ۔اور اب ہم اسلام پاکستان میں نافذ کریں گے ۔ اگر یہ اپنی شریعت نافذ کرتے ہیں تو کل کوئی اور گروہ کھڑا ہوجائے گا کہ خلافِ دین ہے ۔ وہ صحیح شریعت نافذکریں گے ۔ کیونکہ وہ سمجھیں گے کہ پاکستان اب بھی اس مقصد سے دور ہے ۔ جس کے لیئے یہ حاصل کیا گیا ہے ۔ اور یہ سلسلہ اسی طرح چلتا رہے گا ۔ جب تک آپ پاکستان کو ایک جمہوری ملک نہیں بناتے ۔ کسی جگہ شریعت نافذ کرنے سے اسلام نہیں آتا ۔ کیونکہ جہاں جتنے مسلمان ہونگے اتنا ہی اسلام وہاں ظاہر ہوجائے گا ۔ اس کے برعکس کوئی گروہ اپنی مرضی کا اسلام سب پر مسلط کرتا ہے تو ردعمل کے طور پر طالبان کے بھی کوئی مخالف طالبان پیدا ہوجائیں گے ۔
دو قومی نظریہ تو سمجھ میں آتا ہے ۔ اور اسی بنیاد پر پاکستان بنا ۔ مگر نظریہ پاکستان بعد کی پیداوار ہے ۔ جو زمینداروں اور جاگیرداروں نے آرمی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ملکر ملک میں بوئی ۔ یہ دونوں بلکل الگ الگ آئیڈیا لوجی ہے ۔
 
Top