پاکستان نے یو ٹیوب بلاک کر دی ہے

حسان خان

لائبریرین
چپپپ یہاں معاملہ مذہب کا ہے اور آپکو میچ کی پڑی ہے :D

یوٹیوب بند کرنے سے کیا ویڈیو بنانے والا تائب ہو جائے گا؟ ویسے بھی یہاں کونسا لوگوں نے وہ ویڈیو دیکھنی تھی۔ بلاوجہ کا ٹوپی ڈرامہ ہے۔ مذہب بیچارے کو بھی اپنی حماقتوں سے بدنام کر رہے ہیں۔
 
عسکری

معطل
یوٹیوب بند کرنے سے کیا ویڈیو بنانے والا تائب ہو جائے گا؟ ویسے بھی یہاں کونسا لوگوں نے وہ ویڈیو دیکھنی تھی۔ بلاوجہ کا ٹوپی ڈرامہ ہے۔ مذہب بیچارے کو بھی اپنی حماقتوں سے بدنام کر رہے ہیں۔
ساتھ میں آپکو بھی :rolleyes: اور کسی نے اعتراض کیا تو اسے بھی ;)
 
حسان خان

لائبریرین
اب میں میچ کی جھلکیاں کہاں سے دیکھوں؟ پی ٹی وی اسپورٹز پر تو سوائے اشتہارات کے کچھ نہیں آتا۔
 
عسکری

معطل
ہاہاہا سرکار ایک اور دفعہ دل کو خوش بھی تو کرنا ہے۔ وہ آسٹریلیا والا میچ بھی دو بار دیکھا تھا۔
بس جو کہنا تھا کہہ دیا اب یو ٹیوب 20-20 کے بعد ہی کھلے گی آپ کو دیکھنا ہے اتنا ضروری تو کل کسی اور ملک کی ٹکت کٹا لیں جا کر ایک دن میں دیکھ کر واپس آ جائیں :rolleyes:
 
اچھا ہے بند کردی ۔ اللہ کرے بند ہی رہے
ویسے پی پی پی ہے عوام رائے کا کچھ احترام کرتی ہے
وزیراعظم نے اچھا کام کیا ہے۔ اللہ کرے وہ وزیراعظم کے عہدے پر قائم رہے
 
نیلم

محفلین
ہم پاکستانی بھی نہ بڑے مخولیئےہیںlollllحکومت کو نہ آگئےسے گزرنےدیتےہیں نہ پیچھےسے نہ دایئں سے نہ بایئں سے...lolllکسی کو یوٹیوب بند کرنے پہ اعتراز ہے اور کسی کو دیر سے بند کرنےپہ....lolllll
 
جی ہاں، آدھے پاکستانی نالاں ہیں، اور آدھے بے حد خوش ہیں اور اس حکومتی اقدام کو سراہ رہے ہیں۔ بلکہ بی بی سی اردو کے صفحے پر تبصرے پڑھ کر تو یہ گمان ہو رہا ہے کہ ہماری اکثریت شاید اس فیصلے سے خوش ہے۔ :mad3:
 
عسکری

معطل
ہم پاکستانی بھی نہ بڑے مخولیئےہیںlollllحکومت کو نہ آگئےسے گزرنےدیتےہیں نہ پیچھےسے نہ دایئں سے نہ بایئں سے...lolllکسی کو یوٹیوب بند کرنے پہ اعتراز ہے اور کسی کو دیر سے بند کرنےپہ....lolllll
عوام کو خوش کرنا اتنا مشکل ہے جتنا کوہ کاف کے کالے جن کے باغ سے کالا گلاب توڑ لانا :ROFLMAO:
 
فی الوقت یو ٹیوب کو بند رکھنا چاہیے تا وقتیکہ یہ فلم وہاں سے ہٹ نہ جاوے
بلکہ تمام مسلمانوں کو یوٹیوب کا بائیکاٹ بھی کرنا چاہیے
اس کے ساتھ ساتھ یو این او اور اوبامہ کو ای میل بھی کرنی چاہیے
 
نیلم

محفلین
یہ معاملہ حکومتی سطح پہ حل ہونا چایئےڈاریکٹ اوبامہ سے بات کریں اور یواین او سے بھی اور فورا ویڈیو بلاک کروایئں.کیا اتنی بھی نہیں چلتی پاکستان کی؟
 
ساجد

محفلین
یہ کوئی بات نہیں ہوئی ناں لالہ
کیا لوگ سرچ کرکے وہ خراب ویڈیو دیکھتے ہیں یا خود سے ہی نظر آجاتی ہے۔ میں نے تو نہیں دیکھی۔
اچھا ہوا جو نہیں دیکھی۔ میں نے وہ گستاخانہ فلم دیکھی ہے۔ خون کھول اٹھتا ہے ایسی بے ہودگی پر۔ اور اب ایک نیا ڈرامہ ہماری حکومت دکھا رہی ہے۔ ان سے کوئی پوچھے تُم کیا کیا بلاک کرو گے نیٹ پر؟۔
 
عسکری

معطل
اچھا ہوا جو نہیں دیکھی۔ میں نے وہ گستاخانہ فلم دیکھی ہے۔ خون کھول اٹھتا ہے ایسی بے ہودگی پر۔ اور اب ایک نیا ڈرامہ ہماری حکومت دکھا رہی ہے۔ ان سے کوئی پوچھے تُم کیا کیا بلاک کرو گے نیٹ پر؟۔
پبلک ایک دوسرے کو گولیاں مار رہی ہے تو ایک گولی دے کر ان کو شانت کیا گیا ہے :mrgreen:
 
نیلم

محفلین
اچھا ہوا جو نہیں دیکھی۔ میں نے وہ گستاخانہ فلم دیکھی ہے۔ خون کھول اٹھتا ہے ایسی بے ہودگی پر۔ اور اب ایک نیا ڈرامہ ہماری حکومت دکھا رہی ہے۔ ان سے کوئی پوچھے تُم کیا کیا بلاک کرو گے نیٹ پر؟۔
میں نےبھی نہیں دیکھی..ہمت ہی نہیں ہوئی...
 
Top