پاکستان واپسی اورمیں

تیلے شاہ

محفلین
السلام علیکم جاوید بھائی
میرے دوست کے ساتھ بھی بالکل ایسا ہی ہوا تھا اور اگرانصاف کی بات کی جائے تو کفیل ٹھیک ہے اب آپ کہیں گے کے وہ کیسے تو جناب وہ ایسے کے قانون کے مطابق 6 مہینے کے اندر اندر آپکو نقل کفالتہ کروا لینا چاہیے تھا۔اگر آپ نے یا آپکی کمپنی نے ایسا نہیں کیا تو اس میں سابقہ کفیل کا کوئی قصور نہیں ہے اور اگر آپ نے اپنا اقامہ بھی رینیو کروایا ہے تو وہ بھی اسی کے نام پر کروایا ہوگا جو کے قانونی طور پر ایک جرم ہے۔
اور رہی بات واپس آنے کی تو اگر آپ کے پاس نیا ویزا ہے تو آپ آجکل فورا واپس آسکتے ہیں،اگر آپ کا موجودہ پاسپورٹ کمپیٹرائزڈ نہیں ہے تو اور دوسرا طریقہ یہ ہے کے کفیل کو کچھ دے دلا کر این او سی لے لیں اور تیسرا طریقہ ہے کے اس کے ساتھ بات کریں اور اسکو سابقہ عرصے کی کفالت دیں اور بعد میں تنازل کروالیں۔
نہیں تو لیبر کورٹ میں اپنی موجودہ کمپنی پر مقدمہ کردیں کے ان کی وجہ سے یہ سارا کام ہوا ۔
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

بھائی تیلے، بہت شکریہ آپ نے بہت اس دھاگہ کوپڑھااوربہت اچھامشورہ دیا۔ بھائي میں نے جب اقامہ تجدیدکروایاتھاتواس وقت میں پرانے کفیل کے پاس ہی تھااوراس کے ایک ماہ کے بعدتنازل اٹھایاتھا۔ اوردوسری بات کہ میں اس سے بات کروں اب توبات ختم ہوتی نظرآتی ہے کیونکہ میں نے اپناورک پرمٹ بھی اسکے حوالے کردیاہے اب یہ اس کی منشاء ہے کہ جوچاہے وہ کرے۔باقی جوہوگادیکھاجائے گا۔
اورتیسری یہ بات کہ میں اپنی کمپنی کے خلاف مقدمہ کروں لیبرکورٹ میں بھائی، بات یہ ہے کہ تقریبا ایک ڈیڑھ ماہ ہواہے کہ نقل کفالے کھولیں ہیں اس بات کامیرے پرانے کفیل کو بھی علم ہے لیکن چونکہ بات وہی ہے کہ بس پیسے کمائیں جائے اب دیکھیں وہ کیاڈائمانڈکرتاہے کہ خروج لگاتاہے۔ یہ میں نے اپنے اللہ پرچھوڑدیاہے۔
باقی آپ سب دوستوں کے خلوص کابہت بہت شکریہ۔

والسلام
جاویداقبال
 
شمشاد

لائبریرین
جاوید بھائی جہاں تک میرا اندازہ ہے آپ کا کفیل آپ کو خروج کی دھمکی دے کر آپ سے پیسے ٹھگنا چاہتا ہے جو کہ ان کا رواج ہے اور کچھ نہیں۔ کسی طرح دے دلا کر مسئلہ حل کروا لیں اور آئیندہ کے لیے نصیحت پکڑ لیں۔
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

شمشادبھائی، بات آپکی بھی ٹھیک ہے لیکن وہ یہ آفربھی ٹھکراچکاہے۔ اس کوپیسوں کی آفربھی کی تھی۔ اب دیکھیں وہ کیاکرتاہے؟

والسلام
جاویداقبال
 
تیلے شاہ

محفلین
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

بھائی تیلے، بہت شکریہ آپ نے بہت اس دھاگہ کوپڑھااوربہت اچھامشورہ دیا۔ بھائي میں نے جب اقامہ تجدیدکروایاتھاتواس وقت میں پرانے کفیل کے پاس ہی تھااوراس کے ایک ماہ کے بعدتنازل اٹھایاتھا۔ اوردوسری بات کہ میں اس سے بات کروں اب توبات ختم ہوتی نظرآتی ہے کیونکہ میں نے اپناورک پرمٹ بھی اسکے حوالے کردیاہے اب یہ اس کی منشاء ہے کہ جوچاہے وہ کرے۔باقی جوہوگادیکھاجائے گا۔
اورتیسری یہ بات کہ میں اپنی کمپنی کے خلاف مقدمہ کروں لیبرکورٹ میں بھائی، بات یہ ہے کہ تقریبا ایک ڈیڑھ ماہ ہواہے کہ نقل کفالے کھولیں ہیں اس بات کامیرے پرانے کفیل کو بھی علم ہے لیکن چونکہ بات وہی ہے کہ بس پیسے کمائیں جائے اب دیکھیں وہ کیاڈائمانڈکرتاہے کہ خروج لگاتاہے۔ یہ میں نے اپنے اللہ پرچھوڑدیاہے۔
باقی آپ سب دوستوں کے خلوص کابہت بہت شکریہ۔

والسلام
جاویداقبال
میں آج انشاء اللہ مدینہ آرہا ہوں ہو سکا تو انشاءاللہ آپ سے ملاقات بھی کریں گے -انشاءاللہ سب ٹھیک ہوجائے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:

شاہ جی اکیلے اکیلے ہی جا رہے ہیں۔ چلیں خیریت سے جائیں اور ہمیں دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔

واپسی کب ہے؟
 
عبدالرحمٰن

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

بھائی تیلے، بہت شکریہ آپ نے بہت اس دھاگہ کوپڑھااوربہت اچھامشورہ دیا۔ بھائي میں نے جب اقامہ تجدیدکروایاتھاتواس وقت میں پرانے کفیل کے پاس ہی تھااوراس کے ایک ماہ کے بعدتنازل اٹھایاتھا۔ اوردوسری بات کہ میں اس سے بات کروں اب توبات ختم ہوتی نظرآتی ہے کیونکہ میں نے اپناورک پرمٹ بھی اسکے حوالے کردیاہے اب یہ اس کی منشاء ہے کہ جوچاہے وہ کرے۔باقی جوہوگادیکھاجائے گا۔
اورتیسری یہ بات کہ میں اپنی کمپنی کے خلاف مقدمہ کروں لیبرکورٹ میں بھائی، بات یہ ہے کہ تقریبا ایک ڈیڑھ ماہ ہواہے کہ نقل کفالے کھولیں ہیں اس بات کامیرے پرانے کفیل کو بھی علم ہے لیکن چونکہ بات وہی ہے کہ بس پیسے کمائیں جائے اب دیکھیں وہ کیاڈائمانڈکرتاہے کہ خروج لگاتاہے۔ یہ میں نے اپنے اللہ پرچھوڑدیاہے۔
باقی آپ سب دوستوں کے خلوص کابہت بہت شکریہ۔

والسلام
جاویداقبال
میں آج انشاء اللہ مدینہ آرہا ہوں ہو سکا تو انشاءاللہ آپ سے ملاقات بھی کریں گے -انشاءاللہ سب ٹھیک ہوجائے گا۔
جاوید بھائی یہ سب جان کر بہت دکھ ہورہا ہے ۔
اللہ تعالیٰ آپ کی پریشانی دور فرمائے ۔۔۔
تیلے شاہ صاحب کیا آپ جدہ میں تشریف لارہے ہیں۔۔۔؟
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

خوش آمدیدتیلے بھائی، آپ جدہ آئيں توہم سے ضرورباضرورملیں اورہاں لیکن آپ کے پاس تونہ ہی میراموبائیل نمبر ہے اورنہ ہی اوررابطہ توپھرملاقات کیسے ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :?
شمشادبھائی، چارہزارریال تک توآفرکی ہے اورکتنے دیں۔ پہلے ویزہ خریدہ توگیارہ ہزارریال دیا۔ پھراقامہ(ورک پرمٹ) کوتجدیدکروایاتو چھیالیس سوریال دیا۔ پھر جب تنازل(ٹرانسفر) کے لئے پیپرزلئے توتین ہزاراوردیااورجب اسے اب چھٹی کے لئے پاسپورٹ دیاتوسات سوتک توابھی بھی دے چکاہوں۔اب آپ بتائيں۔میں نے اپنی سعی توکرلی ہے باقی اب اللہ تعالی پرتوکل کامل ہے کیونکہ اپنی کوشش توکرچکے ہیں کوئی حل نہیں اورجواللہ تعالی کاحل ہوگاوہ بہترین ہوگالیکن ہمیں اسکا علم نہیں ہوتاناں اس لئے ۔
عبدالرحمن بھائي، آپ کی خلوص بھری دعاؤں کابہت بہت شکریہ۔

جاوید بھائی ۔۔۔
اگر تیلے شاہ بھائی آپ سے ملنے جدہ آئیں تو ہم سے ضرور ملوایے گا۔۔۔ :wink:
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

انشاء اللہ ، عبدالرحمن بھائي، جب ان سے میری ملاقات ہوئی توانشاء اللہ آپ سے بھی ملواؤں گا۔

والسلام
جاویداقبال
 
شمشاد

لائبریرین
میری ابھی بات ہوئی ہے شاہ جی سے، وہ مدینہ شریف پہنچا ہی چاہتے ہیں۔ اور جمعہ کو مدینہ شریف سے ہی واپسی ہے۔

جاوید بھائی ان کو غلط فہمی ہو گئی تھی، وہ سمجھے شاید آپ مدینہ میں رہتے ہیں۔
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

شمشادبھائی، میری بھی ابھی بات ہوئی ہے تیلے بھیا سے، وہ دراصل غلط سمجھے۔ اورانہوں نے کہاہے کہ اب وہ جب جدہ آئیں کے تومیرے پاس انشاء اللہ ضرور آئيں گے۔

والسلام
جاویداقبال
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

اللہ تعالی کے کرم اور آپ سب کی دعاؤں کی بدولت میری چھٹی لگ گئی ہے اور میں انشاء اللہ تعالی اگلی جمعرات کو پاکستان روانہ ہوں گا۔
آپ سب کے خلوص کابہت بہت شکریہ۔

والسلام
جاویداقبال
 
فہیم

لائبریرین
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

اللہ تعالی کے کرم اور آپ سب کی دعاؤں کی بدولت میری چھٹی لگ گئی ہے اور میں انشاء اللہ تعالی اگلی جمعرات کو پاکستان روانہ ہوں گا۔
آپ سب کے خلوص کابہت بہت شکریہ۔

والسلام
جاویداقبال

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

بہت بہت مبارک ہو جاوید بھائی :)
 
شمشاد

لائبریرین
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

اللہ تعالی کے کرم اور آپ سب کی دعاؤں کی بدولت میری چھٹی لگ گئی ہے اور میں انشاء اللہ تعالی اگلی جمعرات کو پاکستان روانہ ہوں گا۔
آپ سب کے خلوص کابہت بہت شکریہ۔

والسلام
جاویداقبال

یہ تو بہت اچھی خبر ہے۔ اب جی بھر کے ہی چھٹی منائیے گا۔
 
ماوراء

محفلین
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

اللہ تعالی کے کرم اور آپ سب کی دعاؤں کی بدولت میری چھٹی لگ گئی ہے اور میں انشاء اللہ تعالی اگلی جمعرات کو پاکستان روانہ ہوں گا۔
آپ سب کے خلوص کابہت بہت شکریہ۔

والسلام
جاویداقبال
وعلیکم السلام،
مبارک ہو جاوید بھائی!!!
 
mwalam

محفلین
جاوید بھائی آپکو بہت بہت مبارک ہو۔ آپکا مسئلہ حل ہو گیا۔ اب میں سمجھا ہوں کہ عرب سٹوڈینٹس عرب حکمرانوں کو کافر کیوں کہتے ہیں۔ ایک بار میرے سامنے کہا تو میں نے انہیں کہا کہ آخر آپ لوگوں پر یہ حکمران کیسے آگئے ہیں۔ اس DectatorShip کو ختم کریں۔ ان سے اچھے تو ہم ہی ہیں کسی بھی حکومت کو چاہے جمہوری ہو یاں DectatorShip اسکو مشکل وقت تو دیتے ہیں۔
 
عبدالرحمٰن

محفلین
جاوید بھائی ۔۔۔
بہت ہی اچھی خبر دی ہے ۔۔۔
بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔
مگر جانے سے پہلے ملنے کا بندوبست ضرور کیجئے ۔۔۔ :D
 
Top