تیلے شاہ
محفلین
السلام علیکم جاوید بھائی
میرے دوست کے ساتھ بھی بالکل ایسا ہی ہوا تھا اور اگرانصاف کی بات کی جائے تو کفیل ٹھیک ہے اب آپ کہیں گے کے وہ کیسے تو جناب وہ ایسے کے قانون کے مطابق 6 مہینے کے اندر اندر آپکو نقل کفالتہ کروا لینا چاہیے تھا۔اگر آپ نے یا آپکی کمپنی نے ایسا نہیں کیا تو اس میں سابقہ کفیل کا کوئی قصور نہیں ہے اور اگر آپ نے اپنا اقامہ بھی رینیو کروایا ہے تو وہ بھی اسی کے نام پر کروایا ہوگا جو کے قانونی طور پر ایک جرم ہے۔
اور رہی بات واپس آنے کی تو اگر آپ کے پاس نیا ویزا ہے تو آپ آجکل فورا واپس آسکتے ہیں،اگر آپ کا موجودہ پاسپورٹ کمپیٹرائزڈ نہیں ہے تو اور دوسرا طریقہ یہ ہے کے کفیل کو کچھ دے دلا کر این او سی لے لیں اور تیسرا طریقہ ہے کے اس کے ساتھ بات کریں اور اسکو سابقہ عرصے کی کفالت دیں اور بعد میں تنازل کروالیں۔
نہیں تو لیبر کورٹ میں اپنی موجودہ کمپنی پر مقدمہ کردیں کے ان کی وجہ سے یہ سارا کام ہوا ۔