اتنے سالوں میں بھی نتائج تبدیل نہیں ہوئے۔
دوسری بات کہ جس جگہ ملکوں میں پاکستان پہلے نمبر پر ہے وہاں شہروں میں پاکستان کا کوئی شہر نہیں۔
ان کے علاوہ ریپ (rape) میں یہی رینکنگ ہے۔تعجب ہے۔
ابھی تک ان دو "خطرناک" سرچز میں اللہ بخشے پاکستان اول نمبر پر ہے:
http://www.google.com/trends?q=child+sex&ctab=0&geo=all&date=all&sort=0
http://www.google.com/trends?q=boy+sex&ctab=0&geo=all&date=all
ہاہاہا۔ ویسے کتنی عجیب بات ہے۔ گوگل کے سرچز قوموں کے "عضائم" صاف ظاہر کرنے میں بہت مدد دیتے ہیں۔ اب تو فرشتوں کو بھی جزا / سزا دیتے وقت اپنے کھاتوں کی بجائے سیدھا گوگل ٹرینڈز پر انگلیوں گھمانی چاہئے۔اگر مثبت رخ بھی دیکھیں تو گذشتہ بارہ ماہ کے تجزیے کے مطابق پاکستان انفارمیشن سیکیورٹی میں اول نمبر پر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی میں چوتھے نمبر پر ہے جب کہ ہیکنگ میں بھی پاکستان ہی پہلے نمبر پر ہے۔
ہاں خود کشی (suicide) اور قتل (murder) اور زہر (poison) میں حسبِ توقع و روایت امریکا پہلے نمبر پر ہے۔
ان سب میں سے کتنے کھرے ہیں؟ یہ تو ان باباجی کو بھی نہیں پتا ہوگا، ہے نا! ؟مگر تمھیں یہ پتہ نہیں چلا کہ یہاں علماء کتنے ہیں مدارس کتنے ہیں کتب خانے کتنے ہیں مساجد کتنے ہیں