پاکستان پھر نمبر ون

الف عین

لائبریرین
کچھ مزید تلاشیں
اردو
1. Afghanistan
2. Pakistan
3. Iran
4. Saudi Arabia
5. United Arab Emirates
6. Qatar
7. Kuwait
8. Egypt
9. India
10. United Kingdom

Cities
1. Qom, Iran
2. Lahore, Pakistan
3. Karachi, Pakistan
4. Islamabad, Pakistan
5. Tehran, Iran
6. Jiddah, Saudi Arabia
7. Riyadh, Saudi Arabia
8. Dubayy, United Arab Emirates
9. Abu Dhabi, United Arab Emirates
10. London, United Kingdom

Nude

Regions
1. India
2. Philippines
3. Indonesia
4. South Africa
5. Malaysia
6. United States
7. Canada
8. Australia
9. Norway
10. Sweden

Cities
1. Delhi, India
2. Chennai, India
3. Mumbai, India
4. Los Angeles, CA, USA
5. Chicago, IL, USA
6. Phoenix, AZ, USA
7. Atlanta, GA, USA
8. Melbourne, Australia
9. Houston, TX, USA
10. Toronto, Canada

Muslim
1. Pakistan
2. Indonesia
3. United Arab Emirates
4. Malaysia
5. Morocco
6. India
7. South Africa
8. Singapore
9. Philippines
10. United Kingdom

Cities
1. Jakarta, Indonesia
2. Kuala Lumpur, Malaysia
3. Rabat, Morocco
4. Casablanca, Morocco
5. Delhi, India
6. Mumbai, India
7. Singapore, Singapore
8. Birmingham, United Kingdom
9. Brentford, United Kingdom
10. Toronto, Canada

Pornography

1. South Africa
2. Philippines
3. India
4. New Zealand
5. Australia
6. Singapore
7. United States
8. Malaysia
9. Canada
10. United Kingdom

Cities
1. Salt Lake City, UT, USA
2. Delhi, India
3. Mumbai, India
4. Melbourne, Australia
5. Brisbane, Australia
6. Sydney, Australia
7. Philadelphia, PA, USA
8. Seattle, WA, USA
9. Chicago, IL, USA
10. Los Angeles, CA, USA

تعجب ہے کہ اردو میں تلاش کرنے پر لفظ اردو کے علاوہ کسی کا حجم اتنا نہیں کہ گراف دکھایا جا سکے، اور اس کے علاوہ اردو پر تلاش کرنے میں افغانستان آگے ہے!!
 
اور جسے لوگ سمجھتے ہیں‌کہ پاکستان میں ہے، اسے پاکستانی تلاش ہی نہیں کر رہے ،

یعنی

اسامہ

1. Egypt
2. United Arab Emirates
3. Morocco
4. Indonesia
5. South Africa
6. India
7. New Zealand
8. Australia
9. United States
10. Colombia

Cities
1. Jakarta, Indonesia
2. Washington, DC, USA
3. New York, NY, USA
4. Los Angeles, CA, USA
5. Chicago, IL, USA
6. Melbourne, Australia
7. San Francisco, CA, USA
8. Houston, TX, USA
9. Sydney, Australia
10. Toronto, Canada
 
پاکستان اچھی باتوں میں بھی آگے ہے
یعنی
قران
1. Pakistan
2. Bangladesh
3. Morocco
4. United Arab Emirates
5. Qatar
6. Indonesia
7. Tunisia
8. Malaysia
9. Kuwait
10. Algeria
 

فرخ

محفلین
او بھائی، ماہر، اس میں قابل اعتراض کیا بات تھی؟

اس تھریڈ کی شروعات دیکھی ہے کن الفاظ سے ہوئی ہے؟
 

زیک

مسافر
شمیل نے گوگل ٹرینڈز کے بارے میں لکھا اور پھر چپاتی مسٹری نے کچھ الفاظ کے بارے میں چیک کیا۔ میں نے سوچا کہ دیکھا جائے پاکستان کہاں کہاں نمبر ون ہے۔

اسلام:
  1. انڈونیشیا
  2. ملائشیا
  3. پاکستان
  4. مراکش
  5. الجزائر
دہشت‌گردی (terrorism):
  1. پاکستان
  2. فلپائن
  3. آسٹریلیا
  4. انڈیا
  5. سنگاپور
سیکس (sex):
  1. پاکستان
  2. مصر
  3. ایران
  4. ویت‌نام
  5. انڈیا
  6. انڈونیشیا
  7. سعودی عرب
  8. ترکی
  9. پولینڈ
  10. رومانیہ
واہ واہ مسلمانو چھا گئے ہو! اور پاکستانیوں کی تو کیا ہی بات ہے۔

مجھے تجسس ہوا کہ سیکس پاکستان میں کہاں کہاں مقبول ہے۔ مقبول تو شاید ہر جگہ ہے مگر میرا مطلب ہے کہ انٹرنیٹ پر تلاس کہاں مقبول ہے۔ تو یہ رہے شہر:
  1. کوئٹہ
  2. فیصل‌آباد
  3. گجرانوالہ
  4. ملتان
  5. پشاور
  6. راولپنڈی
  7. اسلام‌آباد
  8. لاہور
  9. سیالکوٹ
  10. کراچی
کراچی والے تو رہ ہی گئے ہیں۔ فیصل‌آباد کی اچھی کارکردگی کی وجہ ہمیں دوست بتائیں گے۔ اور ملتان تو محض قدیر کی بدولت اتنا اچھا رینک لے سکا۔
پاکستان کے ابھی بھی تقریبا یہی رینک ہیں 6 سال بعد۔
 

فرخ

محفلین
گوگل کے نتائج سیکس پر کچھ یوں ہیں: نوٹ کریں کہ یہ تلاش دنیا کے تمام علاقوں پر کی گئی ہے۔
GoogleTrends_Sex.png

اب عجیب بات یہ ہے کہ ملکوں میں پاکستان سر فہرست ہے، مگر شہروں میں پاکستان کا ایک بھی شہر نہیں۔ یہ قصہ کچھ سمجھ نہیں آیا۔
یعنی گلوبل سرچ کے مطابق پاکستان پر الزام ضرور ہے، مگر اسکے کسی شہر پر ایسا کوئی الزام نہیں۔۔۔
ہا ہا ہا ۔

اوپر زیک نے جو پاکستان کے شہروں کی لسٹ دی ہے، وہ تلاش محض پاکستان کے شہروں میں کی گئی ہے اور وہ ہر ملک کے شہروں میں کی جائے تو نتائج اسی طرح اس ملک کے شہروں کی لسٹ کی صورت میں سامنے آئیں گے۔
 

Ukashah

محفلین
فرخ بھائی ۔ کوئی امریکہ اور برطانیہ سے سرچ کروائے تو پاکستان اور اسلامی ممالک کے نام آتے ہیں ۔
ویسے حیرت ہے کہ زیک نے پہلی چند پوسٹس میں اعداد و شمار لکھتے ہوئے امریکہ کو ایسے نفاست سے نکالا ہے جیسے آٹے سے بال کو نکال دیا جائے ۔ گڈ ۔
 
جسبادي كي نظريه سے ميں اتفا ق كرتا هو ۔۔۔ اور يه بات خالي از امكان نهيں هے ۔۔۔ واقعي پاكستان پورے دنيا كي آنكھ ميں كھٹكتي هيں ۔۔۔ آئے دن يه لوگ سازشوں ميں لگے هوئے هوتے هيں ۔۔۔
بس هماري دعا هےكه الله تعالي اسي طرح همارےوطن عزيز پاكستان كي حفاظت فرمائے ۔۔۔ جو همارے وطن عزيز كے خلاف سازشيں كريں ۔۔۔ الله ان كي سازشوںكو ان كي طرف هي لوٹا ديں ۔۔
آمين يا رب
 
مجھے یہ شہروں والے اعداد و شمار ٹھیک نہیں لگتے کیونکہ میں جب بھی بھی اپنا آئی۔پی ایڈریس معلوم کرنے کیلیے مختلف ویب سائٹس پر جاتا ہوں تو میری لوکیشن میں زیادہ تر یہ 3 شہر آتے ہیں فیصل آباد،ملتان اور اسلام آباد حالانکہ میں تو لاہور میں رہتا ہوں۔
آج جب میں نے اپنا آئی۔پی چیک کیا تو مجھے فیصل آبادی بنا رہے ہیں۔
whatismyipaddress.png

my-ip-addresscom.png

ipaddresslocation.png

اب بندہ پوچھے کہ کیا گوگل کے پاس جادو کی چھڑی ہے جو یہ پتہ چلا لے گا کہ میں لاہور میں ہوں؟
 

متلاشی

محفلین
نیٹ کی کیبل پانچ منٹ تک اتار کر دوبارہ لگائیں تو آئی پی تبدیل ہو جائے گا۔۔۔۔! اس لیے یہ سب فیک رزلٹس ہیں ۔۔۔!
 

محمد امین

لائبریرین
لیکن آئی پی تبدیل ہونے سے آپکا ملک نہیں تبدیل ہو جائے گا۔ اور فیک کہنا تو غلط ہے۔ یہ وہ حقائق ہیں جو گوگل آپ کی آئی پی سے پتا لگاتا ہے۔ پی ٹی سی ایل کے سرورز کراچی اور اسلام آباد میں موجود ہیں۔ مجھے اکثر کراچی کے گیٹ وے سے آئی پی ملتی ہے اور اکثر اسلام آباد سے۔ مگر ممبئی سے تھوڑی ملے گی :)
 
لیکن آئی پی تبدیل ہونے سے آپکا ملک نہیں تبدیل ہو جائے گا۔ اور فیک کہنا تو غلط ہے۔ یہ وہ حقائق ہیں جو گوگل آپ کی آئی پی سے پتا لگاتا ہے۔ پی ٹی سی ایل کے سرورز کراچی اور اسلام آباد میں موجود ہیں۔ مجھے اکثر کراچی کے گیٹ وے سے آئی پی ملتی ہے اور اکثر اسلام آباد سے۔ مگر ممبئی سے تھوڑی ملے گی :)
میں نے بھی اوپر شہروں کی بات کی تھی ناکہ ملک کی۔میرے کہنے کا مطلب تھا کہ یہ جو ٹاپ شہروں کی لسٹ فراہم کی جاتی ہے آپ اس پر بھروسہ نہیں کرسکتے۔
 

ساجد

محفلین
آپ سازشی ، حاسدی اور پاکستان مخالف مغرب باسی ہمیں کسی جگہ بھی نمبر ون دیکھ کر خوش نہیں ہوتے ہو:)۔ ہم اپنی اس پوزیشن کو کسی صورت نہیں کھوئیں گے ۔ آپ کے "ناپاک" ارادے ناکام ہوں گے:)۔
وہ کہتے ہیں نا
تندیء بادِ مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لئے
:ROFLMAO:
 
Top