پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

محمداحمد

لائبریرین
درست ہے لیکن بعض اوقات جی بھر بھی جاتا ہے۔ ہم بھی جب محلہ کلب لیول پر کھیلتے تھے تو کوشش ہوتی تھی کہ تگڑی یا برابر کی ٹیم سے میچ ہو کہ لطف تو آئے۔ ہلکی ٹیم سے ہم مجبوری کے تحت ہی کھیلتے تھے جیسے یہ انٹرنیشنل والے آئی سی سی کی مجبوری کے تحت کھیلتے ہیں، شائقین کا بھی خاص رجحان نہیں رہتا۔
کچھ فائدہ اپنے گھر میں کھیلنے سے بھی ہوتا ہے۔ لیکن ٹیموں کا فرق بھی واضح ہے۔

متفق!
 
Top