مقدس
لائبریرین
وہی تو بھیاگوروں نے پہلا میچ جیت کر کون سا تیر مار لیا ہے، جو اب دوسرا بھی جیت کر مار لیں گے۔
پاکستانیوں نے کون سا تیر مار لیا پہلا ہار کر جو اب ٹینشن لے رہے سب
وہی تو بھیاگوروں نے پہلا میچ جیت کر کون سا تیر مار لیا ہے، جو اب دوسرا بھی جیت کر مار لیں گے۔
کوئی نہیں بھیا۔۔۔ جلے دل سے ایسی ہی آوازیں آتی ہیں۔۔ خیر ہے
گوروں نے پہلا میچ جیت کر کون سا تیر مار لیا ہے، جو اب دوسرا بھی جیت کر مار لیں گے۔
آئی ایگری۔۔۔ ویسے آپ کو بھی پتا مجھے کرکٹ کی الف ب بھی نہیں آتی میں تو ایویں ہی ٹیز کرتی۔۔۔ ہاں یہ اور بات ہم جیتیں یا ہاریں اسپورٹ میں نے انگلینڈ کو ہی کرنا ہوتا لولزززمجھے کیوں ٹینشن ہونے لگی۔ ہار جیت تو ہوتی ہی رہتی ہے۔
آخر ہم نے ورلڈ کپ بھی گوروں سے ہی جیتا تھا۔
بالکل بالکل بھیاٹی ٹوئنٹیز میں آئیے گا پھر دیکھیں گے۔
پہلا تو ہم نے تحفتاً دیا اور دوسرے میں گوروں نے بادلوں کے ساتھ سازش کر لی۔ تیسرے میں کیا ہوا آخر پر بتاؤں گا۔۔۔
ہاں یہ اور بات ہم جیتیں یا ہاریں اسپورٹ میں نے انگلینڈ کو ہی کرنا ہوتا لولززز
سپورٹ تو گھر کو ہی کیا جاتا ناںسپورٹ آپ کریں وہ آپکی مرضی ہے لیکن بھلا ایسے موسم والے ملک کو کون سپورٹ کرتا ۔
سپورٹ تو گھر کو ہی کیا جاتا ناں
اپنا گھر چھوڑنے والے بےوقوف ہوتے بھیا :پیایسے موسم والے گھر سے تو نقل مکانی کر لینی چاہیے۔ اور بقول وزیر اعظم ہمارے پاس 12 موسم ہیں تو پھر اس سے موزوں اور کیا مقام ہوگا۔۔۔
اپنا گھر چھوڑنے والے بےوقوف ہوتے بھیا :پی
اتنا تو ہم بھی سمجھتے ہیں مقدس۔آئی ایگری۔۔۔ ویسے آپ کو بھی پتا مجھے کرکٹ کی الف ب بھی نہیں آتی میں تو ایویں ہی ٹیز کرتی۔۔۔ ہاں یہ اور بات ہم جیتیں یا ہاریں اسپورٹ میں نے انگلینڈ کو ہی کرنا ہوتا لولززز
آئی ایگری۔۔۔ ویسے آپ کو بھی پتا مجھے کرکٹ کی الف ب بھی نہیں آتی میں تو ایویں ہی ٹیز کرتی۔۔۔ ہاں یہ اور بات ہم جیتیں یا ہاریں اسپورٹ میں نے انگلینڈ کو ہی کرنا ہوتا لولززز