شدید حریان کُن فیصل۔
فیلنگ کولکتہ 2001 وائبز۔۔

کم آن شاہینو

فالو آن بچ گیا ہے بھلا؟

نہیں فالو آن بچانے کے لئے مزید 110 رنز جوڑنے تھے پاکستان کو۔

اگر پہلی اننگ 200 رنز سے زیادہ ہو تو مخالف ٹیم کے پاس دوطارہ بیٹنگ یا فالو آن کا آپش ہوتا ہے۔۔
 
انگلینڈ کا پلان چوپٹ۔

بیڈ لائٹ کی وجہ سے میچ کا اختتام کر دیا گیا۔

پاکستان کی طرف سے اظہر علی اور شان مسعود بیٹنگ کرنے آ رہے تھے ایمپائر نے انگلش کھلاڑیوں کو باہر جانے کا کہہ دیا۔
آئے ہائے مزے۔۔۔
 
فلک شیر

محفلین
انگلینڈ کا پلان چوپٹ۔

بیڈ لائٹ کی وجہ سے میچ کا اختتام کر دیا گیا۔

پاکستان کی طرف سے اظہر علی اور شان مسعود بیٹنگ کرنے آ رہے تھے ایمپائر نے انگلش کھلاڑیوں کو باہر جانے کا کہہ دیا۔
آئے ہائے مزے۔۔۔
یعنی کل شروع ہوگا معاملہ
 
شمشاد

لائبریرین
آج خراب روشنی کی وجہ سے میچ ختم کر دیا گیا ہے۔ اب اگر کل کا دن نکال گئے تو امید کی جا سکتی ہے کہ میچ ڈرا کرا لیں۔
ویسے امید کم ہی ہے۔
 
میں یہ نہیں کہہ رہا کہ ہم یہاں سے کچھ جادو کر کے یہ میچ جیت ہی لیں گے۔ لیکن یہاں سے اب میچ بچانے کی کچھ کرنیً ضرور نظر آ رہی ہیں۔۔۔

خیر آپ اس دوران راہول ڈریوڈ اور لکشمن جی کی اس شاندار شراکت اور تاریخی میچ کے مزے لیجئے۔۔

شاید محمد وارث بھائی اس میچ پر کچھ روشنی ڈال سکیں۔۔

فیلنگ کولکتہ 2001 وائبز
 
محمد وارث

لائبریرین
میں یہ نہیں کہہ رہا کہ ہم یہاں سے کچھ جادو کر کے یہ میچ جیت ہی لیں گے۔ لیکن یہاں سے اب میچ بچانے کی کچھ کرنیً ضرور نظر آ رہی ہیں۔۔۔

خیر آپ اس دوران راہول ڈریوڈ اور لکشمن جی کی اس شاندار شراکت اور تاریخی میچ کے مزے لیجئے۔۔

شاید محمد وارث بھائی اس میچ پر کچھ روشنی ڈال سکیں۔۔
یہ میچ مجھے بہت اچھی طرح یاد ہے، لکشمن نے پانسہ پلٹ دیا تھا۔ ایسے چانس ویسے کبھی کبھی ہی لگتے ہیں، مجھے نہیں لگتا کہ پاکستان اس میچ میں ایسا کچھ کر پائے گا۔ انگلش کنڈیشنز میں دو دن وکٹ پر رکنے کا اسٹیمنا شاید پاکستانی بیٹسمینوں میں نہیں ہے۔ ڈیڑھ دن اگر بارش برس جائے تو میچ ڈرا ہو سکتا ہے۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
چوتھے دن کا کھیل شروع ہو چکا ہے۔
شان مسعود اور عابد علی کریز پر پہنچ چکے ہیں۔ آج کا دن نکال جائیں تو میچ ڈرا ہو سکتا ہے اور گوروں کی کیتی کرائی پر پانی پھیرا جا سکتا ہے۔
 
ابن آدم

محفلین
چوتھے دن کا کھیل شروع ہو چکا ہے۔
شان مسعود اور عابد علی کریز پر پہنچ چکے ہیں۔ آج کا دن نکال جائیں تو میچ ڈرا ہو سکتا ہے اور گوروں کی کیتی کرائی پر پانی پھیرا جا سکتا ہے۔
کیا بادلوں سے کل کے لئے معاملات طے ہو گئے ہیں کہ کھیل کا موقعہ نہیں دینا کل؟ :):)
 
Top