عامر بھائی کو رول نہیں بتائے کیا؟


20200828-222925.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
شاداب خان کو اچھی مار پڑ رہی تھی، قست اچھی کہ رن آؤٹ مل گیا۔

ڈی جے ملان رن آؤٹ ہو گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
شاداب خان کے اووور میں ایک وکٹ تو ملی لیکن اسی اوور میں اس نے 17 اسکور دیئے۔
 
دوبارہ میچ شروع ہونا کافی محال دکھائی پڑ رہا ہے۔ اگر شروع ہوا بھی تو پاکستان کو ڈی ایل ایس کے تحت ٹارگٹ ملے گا۔

 

شمشاد

لائبریرین
میچ سُکڑ کر صرف 5 اوور کا رہ گیا ہے۔ اور ٹارگٹ 56 اسکور کا ہے۔ خاصا مشکل ٹارگٹ ہے۔
بارش نے گوروں کا ساتھ دے دیا ہے۔
 
Top