سید عاطف علی
لائبریرین
امام صاحب کی آؤٹ ہونے سے پہلے ایک بچکانہ سی حرکت بھی قابل ذکرامام سنچری کے بعد آؤٹ
250 پر 4
امام صاحب کی آؤٹ ہونے سے پہلے ایک بچکانہ سی حرکت بھی قابل ذکرامام سنچری کے بعد آؤٹ
250 پر 4
300 سے کم ، کم رہیں گے۔بھیا 250 بھی کافی ہی ہے یا مزید کچھ سکور کر لیا جائے؟
راستے میں تھا، تو صرف ٹیکسٹ کمنٹری ہی دیکھی یے، اور وہ بھی سکور کی حد تک۔امام صاحب کی آؤٹ ہونے سے پہلے ایک بچکانہ سی حرکت بھی قابل ذکر
کچھ تعاون تو کیا مگر ہماری روایتی مہمان نوازی کا مقابلہ نہیں ۔ ۔۔۔اور اس کے لیے تعاون کیا ہے جنوبی افریقہ کے فیلڈرز نے۔
اگر بارش نہ ہوئی توشاہین اگر 250 تک اننگ محدود کر دیں تو سیریز برابر کرنے کا سنہری موقع ہاتھ لگ سکتا۔
165 کا ہدفچوتھے ایک روزہ میچ المعروف پنک ون ڈے جوہانسبرگ میں جاری ہے۔
افریقہ 139/4
32 اوورز مکمل
شاہین اگر 250 تک اننگ محدود کر دیں تو سیریز برابر کرنے کا سنہری موقع ہاتھ لگ سکتا۔
سرفراز میں تحمل مزاجی اورسیلف کنٹرول کی بہت کمی ہے ۔ ویسے ۔
کپتانی کے لیے اسے ابھی بھی تربیت کی ضرورت ہے ۔ تکنیکی نہیں تو ڈسپلن لیول کے حساب سے۔
اور خصوصا ٹیسٹ میچز میں ( پوری ٹیم ) سے۔بالخصوص بیٹنگ میں تحمل مزاجی میری دیرینہ فرمائش ہے۔
جتنی مرضی بحث ہو جائے سرفراز کو ورلڈ کپ میں کپتانی کرنی چاہیے تاکہ بعد ازاں مکمل شانتی ہو جائے۔کپتانی کے لیے اسے ابھی بھی تربیت کی ضرورت ہے ۔ تکنیکی نہیں تو ڈسپلن لیول کے حساب سے۔
اوپر سے وکٹ کیپر نے بھی ٹھیک کیپنگ کی،
اور خصوصا ٹیسٹ میچز میں ( پوری ٹیم ) سے۔
بالخصوص بیٹنگ میں تحمل مزاجی میری دیرینہ فرمائش ہے۔
اور یقیناً بہتر بیٹسمین بھی ہے یہاں مسئلہ کپتانی کا ہےرضوان یقیناً بہتر کیپر ہے لیکن مسئلہ بیٹنگ کا ہے۔