شاہین آجکل پروٹیز کے دورے پر ہیں۔
سیریز 3 ٹیسٹ، 5 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل ہے۔

سیریز کا آغاز باکسنگ ڈے ٹیسٹ سے سینچورین میں ہوگا۔
 
پریکٹس میچ۔
جنوبی افریقہ الیون 318/7 ڈیکلئیر ( 84 اعشاریہ 3 اوورز)
پاکستان 2/0 (3 اوورز)

باؤلرز پر پہلا دن ہی بھاری پڑا۔ ایک بھی بڑا نام نہ ہونے کے باوجود آل ٹیم نہ کر سکے۔
محمد عامر نے 13 اوور کئے 47 رنز دے کر 1 وکٹ لی
حسن نے 16 اوورز میں 50 رنز دیکر 1 وکٹ لی
فہیم اشرف 12 اوورز میں 45 رنز کے عوض دو وکٹس حاصل کیں

جبکہ شاہین شاہ نے 13 اوورز میں 43 رنز دیے لیکن کوئی وکٹ نہ حاصل کی۔

پاکستان نے پارٹ ٹائمرز اظہر،حارث،اسد اور بابر سے کُل 30 اوورز کروائے جن میں مجموعی طور پر131 رنز دیے گئے جبکہ 3 وکٹس ملیں۔

یہ والی سٹرٹیجی کچھ سمجھ نہیں آئی۔ شاید باؤلرز کو تازہ دم رکھنے کی کوشش۔
 
فہد اشرف

محفلین

شاہین شاہ یا آفریدی؟
 
دوسرے دن اظہر علی اور بابر کے علاوہ کوئی بھی بلے باز کریز پر نہ جم سکا۔ پاکستان نے آج 3 اوپنر آزمائے یوں تو تینوں ہی کچھ خاص کرنے میں ناکام رہے تاہم شان مسعود نے 41 رنز کی اننگ کھیلی۔ لیکن شاید اب بھی مینجمنٹ کو متاثر نہ کر پائیں۔

Screenshot-20181220-225441-2.png
 
پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ !!

پاکستان نے امام اور فخر کو بطور اوپنر کھیلاتے ہوئے شان مسعود کو مڈل آرڈر میں کھلانے کا فیصلہ لیا ہے۔

پلئینگ الیون
پاکستان
فخر،امام،اظہر،شان،اسد،بابر،سرفراز،یاسر،حسن،عامر،شاہین

جنوبی افریقہ
مارکرم،ایلگر،آملہ،ڈو پلیسی،ڈی برؤن، باووما،ڈی کوک،مہاراج،اسٹین،رباڈا،اویلیور
 
حسیب

محفلین
پاکستان 181 پہ آل آؤٹ
پاکستان کی طرف سے بابر اعظم 71، اظہر علی 36 اور حسن علی 21 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے
الیوئیر نے 6 وکٹیں لیں، جبکہ 3 رباڈا اور اور ایک سٹین کو ملی
 
حسیب

محفلین
جنوبی افریقہ
43-1

ایلگر 22 اور آملہ جی 8 پر کھیل رہے ہیں۔ مارکرم 12 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے
واحد وکٹ حسن علی کو ملی
 
Top