امید ہے میچ 15 میں ختم ہو جائے گا۔
شمشاد لائبریرین اپریل 12، 2021 #250 اور جنوبی افریقہ نےیہ میچ با آسانی جیت لیا۔ میں نےکہا تھا کہ یہ میچ 15 اوور میں ختم ہو جائے گا، لیکن یہ تو 14 اوور میں ہی ختم ہو گیا۔ چار میچوں کی سیریز میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک میچ جیتا ہے۔
اور جنوبی افریقہ نےیہ میچ با آسانی جیت لیا۔ میں نےکہا تھا کہ یہ میچ 15 اوور میں ختم ہو جائے گا، لیکن یہ تو 14 اوور میں ہی ختم ہو گیا۔ چار میچوں کی سیریز میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک میچ جیتا ہے۔
خالد محمود چوہدری محفلین اپریل 12، 2021 #251 شمشاد نے کہا: اور جنوبی افریقہ نےیہ میچ با آسانی جیت لیا۔ میں نےکہا تھا کہ یہ میچ 15 اوور میں ختم ہو جائے گا، لیکن یہ تو 14 اوور میں ہی ختم ہو گیا۔ چار میچوں کی سیریز میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک میچ جیتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انتہائی افسوسناک
شمشاد نے کہا: اور جنوبی افریقہ نےیہ میچ با آسانی جیت لیا۔ میں نےکہا تھا کہ یہ میچ 15 اوور میں ختم ہو جائے گا، لیکن یہ تو 14 اوور میں ہی ختم ہو گیا۔ چار میچوں کی سیریز میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک میچ جیتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انتہائی افسوسناک
شمشاد لائبریرین اپریل 14، 2021 #252 آج مورخہ 14 اپریل 2021 کو جنوبی افریقہ کے دورے پر گئی ہوئی پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ٹی20 چار میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ سنچورین میں کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔ پاکستان نے فاخر زمان کو اس میچ میں پھر سے لے لیا ہے۔ چار میچوں کی سیریز میں دونوں ٹیمیں ایک ایک میچ جیت چکی ہیں۔
آج مورخہ 14 اپریل 2021 کو جنوبی افریقہ کے دورے پر گئی ہوئی پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ٹی20 چار میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ سنچورین میں کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔ پاکستان نے فاخر زمان کو اس میچ میں پھر سے لے لیا ہے۔ چار میچوں کی سیریز میں دونوں ٹیمیں ایک ایک میچ جیت چکی ہیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 14، 2021 #253 پوت کے پاؤں پالنے میں نظر آ رہے ہیں۔ جنوبی افریقہ 52 اسکور 5 اوور بغیر کسی نقصان کے
شمشاد لائبریرین اپریل 14، 2021 #255 آج تو پاکستانی گیند بازوں نے اسکور دینے کی لُوٹ سیل لگائی ہوئی ہے۔ 65 اسکور 6 اوور بغیر کسی نقصان کے