RSA 166/4 (17) CRR: 9.76
شمشاد لائبریرین اپریل 14، 2021 #293 فلک شیر نے کہا: کوئی لنک؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ www.webcric.com پر دیھکیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 14، 2021 #296 پاکستان 101 اسکور 10 اوور بغیر کسی نقصان کے ٹھیک ہی جا رہے ہیں۔ لیکن ابھی بھی تھوڑا سا تیز کھیلنے کی ضرورت ہے کہ آخر میں ہر گیند کے بعد ٹینشن سے بچ سکیں۔
پاکستان 101 اسکور 10 اوور بغیر کسی نقصان کے ٹھیک ہی جا رہے ہیں۔ لیکن ابھی بھی تھوڑا سا تیز کھیلنے کی ضرورت ہے کہ آخر میں ہر گیند کے بعد ٹینشن سے بچ سکیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 14، 2021 #299 واؤ، جیتنے کے لیے اوسط 6٫6 پر آ گئی ہے۔ میچ پوری طرح پاکستان کے ہاتھ میں ہے۔
جاسم محمد محفلین اپریل 14، 2021 #300 شمشاد نے کہا: واؤ، جیتنے کے لیے اوسط 6٫6 پر آ گئی ہے۔ میچ پوری طرح پاکستان کے ہاتھ میں ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب تو آرام سے جیت جائیں گے۔ پیشگی جیت مبارک
شمشاد نے کہا: واؤ، جیتنے کے لیے اوسط 6٫6 پر آ گئی ہے۔ میچ پوری طرح پاکستان کے ہاتھ میں ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب تو آرام سے جیت جائیں گے۔ پیشگی جیت مبارک