محمد تابش صدیقی
منتظم
کوڈ:
Usman Khan to Stoinis, OUT, no timing, so he ends up hoicking this length ball straight to deep midwicket. No. 4 for Shaheen Afridi, Australia unravelling very quickly.
Usman Khan to Stoinis, OUT, no timing, so he ends up hoicking this length ball straight to deep midwicket. No. 4 for Shaheen Afridi, Australia unravelling very quickly.
ویسے بھیا یہ بے ایمانی ہے ۔کرک انفو والا نیند میںکوڈ:Usman Khan to Stoinis, OUT, no timing, so he ends up hoicking this length ball straight to deep midwicket. No. 4 for Shaheen Afridi, Australia unravelling very quickly.
فائنل اور آسٹریلیا۔۔۔۔۔ اس کامبی نیشن کے حوالے سے ہمارے شاہینوں کا ریکارڈ مثالی اور قابلِ رشک وغیرہ ہے۔اب اسی پرفارمنس کو فائنل میں برقرار رکھیں تو مزا آئے۔
مستقبل شناسی کوئی آپ سے سیکھے جناب۔فائنل میں اگر شاہینوں کو پہلی باری ملی اور وہ ایک اچھا اسکور کرنے کے بعد کم اسکور پر آسٹریلیا کو آؤٹ کرنے میں کامیاب ہوگئے تو ٹورنامنٹ جیت سکتے ہیں۔
ایک اور صورتحال یہ بھی ہوسکتی ہے کہ اگر آسٹریلیا پہلے کھیلتے ہوئے زیادہ اسکور نہ کرسکے اور شاہین اس اسکور کو آسانی کے ساتھ برابر کرکے مزید ایک رن بنالیتے ہیں تب بھی ٹورنامنٹ میں جیت ان کے ہی قدم چومے گی۔