عبداللہ محمد
محفلین
7 رنز درکار 6 گیندوں میں-
اچھی اور پھر پھسڈی فیلڈنگ کا۔مظاہرہ
اچھی اور پھر پھسڈی فیلڈنگ کا۔مظاہرہ
یہاں تک لے گئے۔ یہ بھی بڑی بات ہے۔7 رنز درکار 6 گیندوں میں-
اچھی اور پھر پھسڈی فیلڈنگ کا۔مظاہرہ
پاکستان نے ٹاس جیت لیا ہے اور شکر ہے کہ پہلے بیٹنگ کا ہی فیصلہ کیا ہے۔
کوئی جھلکیاں دیکھ رہے ہیں؟پاکستان نے ٹاس جیت لیا ہے اور شکر ہے کہ پہلے بیٹنگ کا ہی فیصلہ کیا ہے۔
لے دس۔کینگروز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ-
چنگا فئیر شاہینو !!
کسی چینل کی سرخی پہ اعتبار کر بیٹھا تھا۔کوئی جھلکیاں دیکھ رہے ہیں؟
آسٹریلیا نے ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بیٹنگ کا ہی فیصلہ کیا ہے۔
یعنی پلان بی کا استعمال کرنا ہوگافائنل میں اگر شاہینوں کو پہلی باری ملی اور وہ ایک اچھا اسکور کرنے کے بعد کم اسکور پر آسٹریلیا کو آؤٹ کرنے میں کامیاب ہوگئے تو ٹورنامنٹ جیت سکتے ہیں۔
ایک اور صورتحال یہ بھی ہوسکتی ہے کہ اگر آسٹریلیا پہلے کھیلتے ہوئے زیادہ اسکور نہ کرسکے اور شاہین اس اسکور کو آسانی کے ساتھ برابر کرکے مزید ایک رن بنالیتے ہیں تب بھی ٹورنامنٹ میں جیت ان کے ہی قدم چومے گی۔