لگا دی نہ نظراور اب پانچواں بھی آؤٹ۔
لیجیے۔بہت دیر سے وکٹ نہیں گری۔
کتنے اوور باقی رہ گئے ؟سنچری مبارک ہو
19 اوورز میں 108 پر 7 آؤٹکتنے اوور باقی رہ گئے ؟
یوں کہتے کہ گیارہ اوور رہ گئے میچ میں19 اوورز میں 108 پر 7 آؤٹ
ایک ہی رہ گیا۔
رنز کا نہیں رائی کا ۔116 رنز کا پہاڑ کھڑا کر ہی دیا شاہینوں نے۔
حالانکہ 7 آؤٹ بنتے تھے۔7 اوورز میں 77 رنز ہو چکے، اور ایک ہی آؤٹ ہے۔
یقیناً۔ اگر دوسری اننگز بھی پاکستان ہی کھیل رہا ہوتا تو۔حالانکہ 7 آؤٹ بنتے تھے۔
بارہ۔یوں کہتے کہ گیارہ اوور رہ گئے میچ میں