یاز
محفلین
زبردست اندازہ تھا جناب۔یوں کہتے کہ گیارہ اوور رہ گئے میچ میں
زبردست اندازہ تھا جناب۔یوں کہتے کہ گیارہ اوور رہ گئے میچ میں
قد کاٹھی سے تو نہیں لگ رہایہ فنچ کہیں ابن صفی والا تو نہیں؟
بہت بڑا ریکارڈ لگا دیا ہےآج کھا کر کیا آیا تھا فنچ؟
آج فنچ لنچ کر کے نہیں آیا کیا؟آج کھا کر کیا آیا تھا فنچ؟
ایک اور بات بھی ہو سکتی ہے وہ یہ کہ شاید زیادہ کھا لیا ہو!آج فنچ لنچ کر کے نہیں آیا کیا؟
زیادہ کھا کر ایسا نہیں کھیلا جا سکتا۔ایک اور بات بھی ہو سکتی ہے وہ یہ کہ شاید زیادہ کھا لیا ہو!
جب زیادہ کھا لیا ہو اور ڈکار نہ لیا جا رہا ہو تو بہت غصہ آتا ہے، شاید ایسا ہی کچھ ہوا ہو اور بیچارے زمبابوے والے پٹ گئے۔زیادہ کھا کر ایسا نہیں کھیلا جا سکتا۔