پاکستان کا دورہ زمبابوے

شمشاد

لائبریرین
آج تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پرزمبابوے نے اپنی دوسری اننگ میں 220 اسکور بنائے تھے اور اس کے 9 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے تھے۔

ابھی بھی ان کو پاکستان کی پہلی اننگ کے اسکور تک پہنچنے کے لیے 158 اسکور کی ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کا کھیل شروع ہے۔

پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے اپنی پہلی اننگ میں 510 اسکور آٹھ کھلاڑی آؤٹ پر میزبان ٹیم کو کھیلنے کی دعوت دی۔

میزبان ٹیم اپنی پہلی اننگ میں 132 اسکور بنا کر فالو آن ہوئی اور اپنی دوسری اننگ میں 220 اسکور نو کھلاڑی آؤٹ پر آج چوتھے دن کا کھیل شروع کیا ہے۔

آج ابھی تک صرف چھ اسکور کا اضافہ کیا ہے۔

ابھی بھی ان کو پاکستان کی پہلی اننگ کے اسکور تک پہنچنے کے لیے 152 اسکور کی ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج صرف پانچ اوور کا کھیل ہو سکا۔

شاہین شاہ نے آخری کھلاڑی کو بھی آؤٹ کر دیا۔ میزبان ٹیم دوسری اننگ میں صرف 11 اسکور کا اضافہ کر کے 231 کے مجموعی اسکور پر آؤٹ ہو گئی۔

اس طرح پاکستان کو ایک اننگ اور 147 اسکور کو فتح نصیب ہوئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
There it is! History for Pakistan! First time they've had three bowlers with a five-wicket haul in the same Test and only sixth time overall in Test cricket history. First time since 1993!
 

شمشاد

لائبریرین
Hasan Ali grabbed career-best figures of 5 for 27 in the first innings Zimbabwe Cricket

321080.4.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
مین آف دی میچ کا انعام عابد علی کو اس کی ڈبل سنچری کے باعث دیا گیا، جبکہ مین آف دی سیریز کا ایوارڈ حسن کو زیادہ وکٹیں لینے پر دیا گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس لڑی سے اللہ حافظ۔

اگر پی ایس ایل یکم جون سے شروع ہوئی تو پھر ملیں گے ان شاء اللہ۔
 
Top