پورے ملک کو تنگ کرنا۔۔ ہر کام اور مسئلے کا حل جوش سے نہیں ہوتا ہوش سے بھی کوئی کام کرنا چاہیئے۔ پورے ملک میں سٹرائیکس، جلسے جلوس ،بلاک کرنا ہر چیز۔۔۔ کیا ان سب سے پھر مسئلے حل ہوجاتے ہیں؟یہ کیا چکر ہے؟ اسلام آبادیوں کو تنگ کرنے کے علاوہ آخر ان کا کیا مقصد ہے؟
میری طرف تو کوئی پاکستانی چینل نہیں آتامیڈیا کی نشریات بحال، شاید اب کسی بھی نیوز چینل سے اس حوالے سے معلومات مل جائیں گی۔۔۔ کہ یہ سب کیوں ہوا۔
پی ٹی وی ورلڈ آتا ہو گا۔میری طرف تو کوئی پاکستانی چینل نہیں آتا
نہیںپی ٹی وی ورلڈ آتا ہو گا۔
خان صاحب کا بویا ہوا دھرنے کا بیج ایسا پھلا پھولا ہے کہ پوری قوم 24-7 "اوئے" اور "دھرنے" کا راگ سنتی ہے۔ اسلام آباد کسی زمانے میں بااختیار اور باحیثیت شہر مانا جاتا تھا لیکن پچھلے چار سالوں سے اسلام آباد اور یہاں کے مکینوں سے زیادہ مجبور اور بے اختیار کوئی نہیں۔یہ کیا چکر ہے؟ اسلام آبادیوں کو تنگ کرنے کے علاوہ آخر ان کا کیا مقصد ہے؟
بڑی دیر کی مہرباں آتے آتےیہ کیا چکر ہے؟ اسلام آبادیوں کو تنگ کرنے کے علاوہ آخر ان کا کیا مقصد ہے؟
جب تک معاملہ بڑھ کر ہمارے اخبارات میں نہیں آتا ہمیں پتا نہیں چلتابڑی دیر کی مہرباں آتے آتے
ممکن ہے۔ یہی گروپ شاید لاہور کے بائی الیکشن میں تیسرے نمبر پر آیا تھاسننے میں آیا ہے کہ ان کے مقاصد سیاسی نوعیت کے ہیں۔ محسوس بھی یہی ہو رہا ہے۔ الیکشن 2018 کے لئے ہمدردی سمیٹ کر اپنی پوزیشن مضبوط کرنا اصل ہدف ہو سکتا ہے۔
بات کیا منوانا چاہتے ہیں؟راستے کی بندش اور جتھہ بندی کے زور پر بات منوانا غلط ہے۔ دھرنا دینے والوں کو متعین مقام پر ہی دھرنا دینا چاہیے تھا۔
بات سے زیادہ اہم معاملہ یہ ہے کہ دو تین ہزار افراد ریاست کی رِٹ کو چیلنج کر رہے ہیں جو کہ بجائے خود تشویش ناک امر ہے۔بات کیا منوانا چاہتے ہیں؟
بات کیا منوانا چاہتے ہیں؟
The protesters belonging to religious parties — Tehreek-e-Khatm-e-Nabuwwat, the TLP and the Sunni Tehreek Pakistan — are calling for the sacking of Law Minister Zahid Hamid and strict action against those behind the amendment to the Khatm-e-Nabuwwat oath in the Elections Act 2017. The amendment had earlier been deemed a ‘clerical error’ and has already been rectified.But the hardline clerics refused to call of the protests until the minister is sacked.
سننے میں آیا ہے کہ ان کے مقاصد سیاسی نوعیت کے ہیں۔ محسوس بھی یہی ہو رہا ہے۔ الیکشن 2018 کے لئے ہمدردی سمیٹ کر اپنی پوزیشن مضبوط کرنا اصل ہدف ہو سکتا ہے۔