پاکستان کا لبیک دھرنا

ضیاء حیدری

محفلین

ضیاء حیدری

محفلین
جملہ کی وضاحت کردوں تاکہ آپکی عقل شریف کو سمجھنے میں آسانی ہو، قائداعظمؒ نے دوقومی نظریہ کی سیاست کی تھی، جس کی مکالفت ہندو اور دیوبند کی تھی۔
 

زیک

مسافر
افسوس ناک!
ہماری رائے میں سب سے بدترین جرم وہ ہوتا ہے جو کہ ایک معاشرہ اجتماعی طور پر کرے، اور اس کے ضمیر پر کوئی بوجھ بھی نہ ہو۔
متفق۔

اس بارے میں پاکستانی اخبارات میں خبر میں بھی جیسی contortions دیکھنے میں آئیں حیرانی ہوئی۔ ایک تو ہر صورت اسے مسجد نہ کہنے کا معاملہ۔ دوسرے مقامی انتظامیہ کے بہانے
 

یاز

محفلین
متفق۔

اس بارے میں پاکستانی اخبارات میں خبر میں بھی جیسی contortions دیکھنے میں آئیں حیرانی ہوئی۔ ایک تو ہر صورت اسے مسجد نہ کہنے کا معاملہ۔ دوسرے مقامی انتظامیہ کے بہانے
ایک حوصلہ افزاء بات یہ ہوئی کہ پی ٹی آئی جیسی (بظاہر) کٹر رائٹ ونگ جماعت نے بھی اس کی مذمت وغیرہ کر دی ہے۔
 
یا معاملہ گھمبیر ترین سے اوپر ہوتا چلا جا رہا ہے-
اب تو کھلم کھلا توہین کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں

اور اس پر اترایا بھی جاتا ہے-


کون لوگ آں اسیں !!!
 

ضیاء حیدری

محفلین
کسی کی تعریف تو کسی کے خلاف ایکشن؟
تحریک انصاف کو توہین رسالت پر اپنا اصولی موقف دینا چاہئے۔

اچھی بات ہے۔ انہوں نے اپنے لوکل لیڈر کے خلاف ایکشن بھی لیا؟
P1LHR-033.jpg
 
یہ کیا چکر ہے؟ اسلام آبادیوں کو تنگ کرنے کے علاوہ آخر ان کا کیا مقصد ہے؟
معذرت آپکو مذہبی لوگوں نے اسلام آباد میں جلسہ کر کے امریکہ میں تکلیف پہنچائی یقینا یہ ملک تو ملحد الیٹس کا ہے یہ میلے مولوی کہاں سے گاؤں سے نکل کر آگئے۔
 

الف نظامی

لائبریرین
علامہ خادم حسین رضوی کے جنازے میں اہل تشیع برادران نعرہ حیدری اور لبیک یا حسین لگاتے ہوئے شریک ہوئے۔ لبرل مافیا اِس بات پر بہت پریشان ہے۔
 
Top