مبارکباد پاکستان کا محبت کے نام پر ویلنٹائن ڈے جیسے فضول دن نہ منانے کا اعلان

arifkarim

معطل
احادیث اور روایات شادی کے علاوہ اور ذریعے بھی فراہم کرتی ہیں۔
دولت اسلامیہ تو آج بھی ان شرعی احکامات پر چل رہا ہے۔ لیکن وہ ان نہاد مذہبی ایجنٹوں کو نظر نہیں آتا۔ انکی توجہ کا تمام تر مرکز مغربی تہوار، ثقافت اور فنون کی یلغار کو مذہب کے نام پر روکنا ہے۔ کیونکہ اسکا کوئی متبادل انکے پاس موجود نہیں۔
 
زیک

مسافر

غلامی کو حرام کہنا قرآن کا انکار ہے اور ایسا شخص مسلمان نہیں ہو سکتا۔
 
اکمل زیدی

محفلین
سروے انسانی رائے اور رویے جاننے کا ذریعہ ہیں۔ آپ کے پاس اس سلسلے میں اس سے بہتر کوئی طریقہ ہے؟

میرے پاس کوئی بہتر طریقہ نہیں مگر بہتر طریقہ یہ بھی نہیں اور کھلا تضاد دیکھیں یہاں جو صاحب@arifkarim آپ سے متفق ہیں مجھے جواب دیتے ہوئے انہوں نے اس طریقہ کر کو بلکل رد کیا تھا
 
ہم نے یہ کہیں نہیں لکھا کہ سرویز عوام کی بالکل درست ترجمانی کرتے ہیں۔ بلکہ عمومی رائے جاننے کیلئے کارآمد ہیں۔ کہنے کا مطلب یہ تھا کہ ایک سروے کے نتائج کو الیکشن یا ریفرنڈم کے نتائج قرار نہیں دیا جا سکتا۔
 
محب اردو

محفلین
کچھ لوگ معصومیت سے کہتے ہیں کہ ویلنٹائن ڈے پر ماں ، بہن اور بیوی کو بھی پھول دے کر رشتے سے اظہار محبت کیا جا سکتا ہے تو جناب عرض یہ ہے کہ کیوں ویلنٹائن کی روح کو تکلیف میں مبتلا کرتے ہیں ۔ اس کا تو کسی سے ” خاص تعلق “ تھا ۔ جس سے یہ دن ایجاد ہوا ۔ آپ اپنی بیوی ،بہن یا کسی اور رشتے کے تو ویلنٹائن ہو ہی نہیں سکتے ،اگر یہ دن مناناچاہتے ہیں تو کسی اور کی بہن یا بیوی کے بنیں گے اور اگر آپ اپنی بیوی یا بہن کو بھی اس دن کی ” خوشیوں میں شامل کرنا چاہتے ہیں تو ان کا ویلنٹائن پھر کوئی اورہی ہو گا !!!
 
کچھ لوگ معصومیت سے کہتے ہیں کہ وہ عید ہر گائے بکرا ذبح کر سکتے ہیں تو جناب عرض یہ ہے کہ ابراہیم تو اپنے بیٹے کو قربان کرنے چلے تھے۔
 
کسی عورت سے رشتے داری کرنے میں برائی کیا ہے، ہم سب نے اور ہمارے باپ دادوں نے کی پھر ہمارے نبیوں نے کی۔ جائز راستہ ہے۔ سر جی!
 
Top