محمد ارمغان
محفلین
پاکستان کا مطلب کیا؟ لآ الہ الا اللہ۔
پاکستان کا مطلب کیا؟ لآ الہ الا اللہ۔
باقی ؟شیعہ بریلوی ۔ بھائی بھائی!
باقی آپکے سامنے ہیں۔ ہنٹ: لشکر جھنگوی، لشکر طیبہ،سپہ صحابہ،تحریک طالبان پاکستان ، ختم نبوت وغیرہ
ترجمہ پلیزبمصطفی برساں خویش را کہ دیں ہمہ اوست
اگر بہ او نہ رسیدی تمام بولہبی است
کلک کیا ہے۔ خالی صفحہ کھل جاتا ہے ٹرانسلیٹ کا
اردو و فارسی کے امتزاج کی وجہ سے نتیجہ درست نہیں آرہاکلک کیا ہے۔ خالی صفحہ کھل جاتا ہے ٹرانسلیٹ کا
Mustafa Bہ Dyں ھMہ his own Brsaںاردو و فارسی کے امتزاج کی وجہ سے نتیجہ درست نہیں آرہا
یہ سارے بھی بھائی بھائی ناباقی آپکے سامنے ہیں۔ ہنٹ: لشکر جھنگوی، لشکر طیبہ،سپہ صحابہ،تحریک طالبان پاکستان ، ختم نبوت وغیرہ
http://en.wikipedia.org/wiki/Sectarianism_in_Pakistan
اپنے آپ کو حضرت محمد مصطفیٰ ۖ تک پہنچاؤ، کیونکہ سارے کا سارا دین آپ ۖ کی ذات گرامی ہےMustafa Bہ Dyں ھMہ his own Brsaں
Bہ unless he got all BvlہBy is Nہ
اس میں امتزاج نہیں بلکہ یہ فارسی ہے۔اردو و فارسی کے امتزاج کی وجہ سے نتیجہ درست نہیں آرہا
بہت اچھی شیئرنگ۔ جزاک اللہقيصراني بھائی نے ترجمہ پوچھا ہے۔
شعر:
بمصطفی برساں خویش را کہ دیں ہمہ اوست
اگر بہ او نہ رسیدی تمام بولہبی است
ترجمہ:
دینِ قیم کے حصول کا تقاضا یہ ہے کہ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے نقش قدم پہ چلا جائے، اگر نبی کریمﷺ کی سنت پر پوری طرح کاربند نہ ہو تو پھر گویا ساری زندگی ابولہب کی پیروی میں گزرگئی ۔
یہ علامہ اقبالؒ کا شعر ہے۔
ابو لہب ہمیشہ نبی کریم ﷺ کے ساتھ برسرپیکار رہتا تھا حالانکہ وہ نبی کریمﷺ کا چچا تھا ۔ گویا دونوں ایک ہی نسل (ہاشمی) سے تھے مگر نبی کریمﷺ کی پیروی اور ابولہب کی پیروی دو متضاد عناصر۔
دوسری جگہ علامہؒ نے فرمایا ہے:
ستیزہ کار رہا ہے ازل سے تا امروز
چراغ مصطفوی سے شرارِ بولہبی ۔
یہاں یہ شعر ناچیز نے دو قومی نظریہ کے پیش نظر پیش کیا ہے۔ کہ ہمارا نظریہ مصطفوی ہے بولہبی نہیں۔
والعلم عنداللہ