dxbgraphics
محفلین
ہاں اب بس عمران خان کے خلاف مذہبی کارڈ استعمال کرنا باقی رہ گیا ہے۔ باقی معاملات میں تو آپ کی جماعت ٹھس ہو گئی ہے۔
پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے۔ مدارس کے خلاف قانون سازی کی کوشش کو روکنا اگر مذہبی کارڈ ہے تو اس قسم کے مذہبی کارڈ کے استعمال پر فخر ہے۔
فروری 2018 میں پی ٹی آئی کی سینیٹر ثمینہ سعید نے نسرین جلیل کی سربراہی میں قائمہ کمیٹی میں گستاخ رسول کی سزائے موت کو ختم کرنے کے حق میں ووٹ دیا اور مفتی عبدالستار نے اس پورے بل کو مسترد کروایا۔ اگر اس کو مذہبی کارڈ کہتے ہیں تو فخر ہے ایسے مذہبی کارڈ کے استعمال پر۔
جو آپ کے ذہن میں آئے لکھ دیا کرے ۔ کیسے کیسے لطیفے لکھ ڈالتے ہیں ۔
اسمبلی فلور پر عاصمہ حدید کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کے تاویلیں
سینٹ کی قائمہ کمیٹی میں گستاخ رسول کی سزائے موت کو ختم کرنے کے حق میں ووٹ کرنا
شراب نوشی پر پابندی کو مسترد کرنا
مدارس کے خلاف قانون سازی
نبی اکرم ﷺ کے بارے میں خرافات
صحابہ کرام کے بارے میں خرافات
مال غنیمت کو لوٹ مار کہنا
قادیانیوں کو مشیر رکھنا
یہ اقدامات کس کے کہنے پر کئے؟؟؟؟؟؟؟؟