پاکستان کا یورپی یونین کو انتباہ

الف نظامی

لائبریرین
9br28.gif

9br28d.gif
 
بدتمیز

محفلین
بےچارے پاکستانی زور بھی نہ جانے کیسے دیتے ہونگے۔ سب تو ڈالر اور پاؤنڈ مانگتے ہیں۔ معمولی اہلکار چونکہ ائیر پورٹ سے آگے نہیں جا سکتے تو وہ وہاں جا کر مانگتے ہیں اور صدر صاحب در پر جا کر مانگ لیتے ہیں۔ مانگتے سبھی ہیں۔
 
بدتمیز

محفلین
یہ اخبار میں لگوانے کو خبر تھی۔ پاکستان کے صدر تک میں اتنی ہمت نہیں کہ جسکو زور ڈالنا کہتے ہیں اس کا خواب میں بھی سوچے، کجا یہ کہ سچ مچ زور ڈالے۔ ویسے بھی جو ان سب کی عمریں ہیں زیادہ زور لگایا تو واپسی نہیں ہونی ان کی :twisted:
 
الف نظامی

لائبریرین
بدتمیز نے کہا:

میں تو یہ نہیں سمجھتا، اور ویسے بھی جس قوم میں تم جیسے جوان ہوں وہ کسی سے کم نہیں ہوتی۔
ہم کسی سے کم نہیں اسکا ہم کو ہے یقیں۔
 
الف نظامی

لائبریرین
Top