زور دکھائیں گے تو کچھ پتہ چلے گا نہ دنیا کو کہ سویا ہوا شیر کچھار سے باہر آگیا ہے۔بدتمیز نے کہا:بےچارے پاکستانی زور بھی نہ جانے کیسے دیتے ہونگے۔
میں تو یہ نہیں سمجھتا، اور ویسے بھی جس قوم میں تم جیسے جوان ہوں وہ کسی سے کم نہیں ہوتی۔بدتمیز نے کہا:یہ اخبار میں لگوانے کو خبر تھی۔ پاکستان کے صدر تک میں اتنی ہمت نہیں کہ جسکو زور ڈالنا کہتے ہیں اس کا خواب میں بھی سوچے، کجا یہ کہ سچ مچ زور ڈالے۔ ویسے بھی جو ان سب کی عمریں ہیں زیادہ زور لگایا تو واپسی نہیں ہونی ان کی
جوان بھی تو ہونا ہے نا کبھی،بدتمیز نے کہا:مجھ جیسے جوان میں تو چھوٹا معصوم بچہ ہوں۔
نہیں میں نے اپنی جوانی بچوں کی تربیت میں وقف کی ہوئی ہے۔بدتمیز نے کہا:اور آپ کیا بوڑھے ہو چکے ہیں ؟
بدتمیز نے کہا:کتنے کو بچے ہیں آپکے؟