محمداحمد
لائبریرین
جمی اینڈرسن وکٹ لے کے رہے گا۔
شبھ شبھ ۔۔۔۔۔
جمی اینڈرسن وکٹ لے کے رہے گا۔
خدشات کے برعکس کافی شاندار اننگز کھیلی تھی۔ چوتھی اننگز میں بیٹنگ کافی مشکل کام ہے۔جس میں انھوں نے ایک ممکنہ ہزیمت سے بچایا تھا۔
خدشات کے برعکس کافی شاندار اننگز کھیلی تھی۔ چوتھی اننگز میں بیٹنگ کافی مشکل کام ہے۔
ہمارے شبھ شبھ بولنے سے حقائق بدل سکتے ہیں تو ہم اظہر علی کی جانب سے برائن لارا کے ریکارڈ کو لاحق خدشات پہ مقالہ تحریر کرنے کو تیار ہیں۔شبھ شبھ ۔۔۔۔۔
یونس بهیا بهی تو پاکستان میں ایک ہی تهے ناںیونس بھیا کے تو زیادہ تر ریکارڈز ہی دوسری اننگ کے ہیں غالباً۔
دوسری اننگز میچ کی تیسری اننگز بھی ہو سکتی ہے اور چوتھی بھی۔ عموماً تیسری اننگز میں بلے بازی کے لئے حالات موافق ہوتے ہیں، جبکہ چوتھی اننگز میں شدید مشکل۔یونس بھیا کے تو زیادہ تر ریکارڈز ہی دوسری اننگ کے ہیں غالباً۔
ہمارے شبھ شبھ بولنے سے حقائق بدل سکتے ہیں تو ہم اظہر علی کی جانب سے برائن لارا کے ریکارڈ کو لاحق خدشات پہ مقالہ تحریر کرنے کو تیار ہیں۔
امید ہے کہ پاکستانی ٹیم ایلسٹر کک کو فارم میں واپس لانے میں کامیاب ہو جائے گی۔
یہ امپائر انّے ہیں؟امام جی پہ ریویو لے لیا گیا۔
براڈ صاحب کافی مندے کا شکار ہیں ماضی قریب سے۔
سبھی ریویو مشکل تھے۔ بادی النظر میں گیندیں لیگ سائیڈ پہ پچ ہوتی لگ دہی تھیں۔یہ امپائر انّے ہیں؟
یہ تو زیادتی ہے۔
ہمارے خیال سے تو ابھی مزید کی گنجائش بھی تھی۔
یہ تو زیادتی ہے۔