محمد تابش صدیقی
منتظم
بابر اعظم بازو پر بال کھا کر ریٹائرڈ ہرٹ
معلوم نہیں۔بابر اعظم کی کوئی تازہ خبر؟ کوئی ہڈی وڈی تو نہیں ٹوٹ گئی ۔
ہو سکتا ہے کہ ابھی بیٹنگ نہ کرنا چاہ رہا ہو۔دیا پتہ لگاؤ یہ کُک کس طرف سے کھیل رہا ہے؟
اچھی اننگ کھیلی۔فہیم اشرف آؤٹ
بابر اعظم کی کوئی تازہ خبر؟ کوئی ہڈی وڈی تو نہیں ٹوٹ گئی ۔