محمد تابش صدیقی
منتظم
سب اہم کام ہی سپر سب کا انتخاب ہوتا تھا۔ اور وہ بھی رسک پر۔ کہ باؤلر رکھا جائے یا بیٹسمین۔جی وہی "سوپر سب" والا۔ اس کا بدترین استعمال بھی پاکستانی ٹیم نے کیا تھا۔ ارشد خان وغیرہ کو سوپر سب بنا کے۔
سب اہم کام ہی سپر سب کا انتخاب ہوتا تھا۔ اور وہ بھی رسک پر۔ کہ باؤلر رکھا جائے یا بیٹسمین۔جی وہی "سوپر سب" والا۔ اس کا بدترین استعمال بھی پاکستانی ٹیم نے کیا تھا۔ ارشد خان وغیرہ کو سوپر سب بنا کے۔
2انگلینڈ 54-1
کوشش تو یہی چل رہی ہے۔وکٹ گرانے کا ایک آسان نسخہ یہ بھی ہے کہ روٹ جی ففٹی جلد از جلد مکمل کروا دی جائے
انگلینڈ 54-1
ٹرائل بائے 125 رنز
بس پھر وکٹ بھی آئی کہ آئی۔ہو گئی جی ففٹی
حکم کی تعمیل ہوئی۔اب تو وکٹ گرنی چاہیے وگرنہ گورے یہ میچ لے اڑیں گے، خدانخواستہ!
تھوڑا پہلے آ جاتے۔اب تو وکٹ گرنی چاہیے وگرنہ گورے یہ میچ لے اڑیں گے، خدانخواستہ!