عبداللہ محمد
محفلین
آج کا کھیل تو موسم کی نذر ہو گیا۔ کل بھی مشکوک ہی ہے۔
بے فکر رہیں شاہین 3 دن میں بھی میچ نتیجہ خیز (دونوں طرز کی) بنانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں-
آج کا کھیل تو موسم کی نذر ہو گیا۔ کل بھی مشکوک ہی ہے۔
جی جی وہی تو۔بے فکر رہیں شاہین 3 دن میں بھی میچ نتیجہ خیز (دونوں طرز کی) بنانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں-
1 Imam-ul-Haq, 2 Azhar Ali, 3 Haris Sohail, 4 Asad Shafiq, 5 Babar Azam, 6 Sarfraz Ahmed (capt, wk), 7 Shadab Khan, 8 Faheem Ashraf, 9 Mohammad Amir, 10 Rahat Ali, 11 Mohammad Abbas
آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کی ٹیم
کوڈ:1 Imam-ul-Haq, 2 Azhar Ali, 3 Haris Sohail, 4 Asad Shafiq, 5 Babar Azam, 6 Sarfraz Ahmed (capt, wk), 7 Shadab Khan, 8 Faheem Ashraf, 9 Mohammad Amir, 10 Rahat Ali, 11 Mohammad Abbas
آئر لینڈ کو پیشگی مبارکباد دی جائے، یا ایک اننگ کا انتظار کر لیا جائے؟اکٹھے دو آؤٹ ہو گئے۔
ہو سکتا ہے کہ پاکستان کو پہلی اننگز میں ہی فالوآن ہو جائے۔آئر لینڈ کو پیشگی مبارکباد دی جائے، یا ایک اننگ کا انتظار کر لیا جائے؟
اور یہ بھی تو ہوسکتا ہے کہ دوسری اننگز ڈرا کرکے ٹیم ہی کو واپس بلالیں کہ آجاؤ بھائیوں سحری اور افطاری گھر آ کر اپنے پلے سے کرو۔ہو سکتا ہے کہ پاکستان کو پہلی اننگز میں ہی فالوآن ہو جائے۔
19 رنز کے بارے کیا اپڈیٹ ہے؟18 پہ بھی 2 ہی آؤٹ ہیں
64 پر 2۔19 رنز کے بارے کیا اپڈیٹ ہے؟
لگ رہا ہے جیسے پاکستان آسٹریلیا یا جنوبی افریقہ کے خلاف کھیل رہا ہو۔120 پر 4
41 اوورز میں
اس وقت
سرفراز 11
اسد شفیق 44
لگ رہا ہے جیسے پاکستان آسٹریلیا یا جنوبی افریقہ کے خلاف کھیل رہا ہو۔