ورلڈکپ 2011 میں انہوں نے انگلینڈ کو خوب پیٹا تھا۔کیون او برائن کی شاندار سنچری مکمل
آئرلینڈ کی جانب سے پہلی ٹیسٹ سنچری
یہ 2011 کا واقعہ ہے یا 2007 کا؟ورلڈکپ 2011 میں انہوں نے انگلینڈ کو خوب پیٹا تھا۔
ورلڈکپ 2011 میں انہوں نے انگلینڈ کو خوب پیٹا تھا۔
2011 کا ہی ہے۔یہ 2011 کا واقعہ ہے یا 2007 کا؟
2007 والا واقعہ تو شرمناک اور افسوسناک وغیرہ تھا۔یہ 2011 کا واقعہ ہے یا 2007 کا؟
زبردست بیٹنگ۔کیون او برائن کی شاندار سنچری مکمل
آئرلینڈ کی جانب سے پہلی ٹیسٹ سنچری
اس میں التباس کی گنجائش کہاں۔ یہ مبارک ورلڈ ہمارے ملک میں کھیل گیا تھا اور مزید بتانے کی ضرورت نہیں۔۔۔۔۔۔ بس دھونی جی کھپے وغیرہیہ 2011 کا واقعہ ہے یا 2007 کا؟
جی جی۔ بھارتی ٹیم نے بھی منہ توڑ جواب دیتے ہوئے ہماری شرمندگی اور غم و غصے کو کنٹرول کرنے کی گنجائش پیدا کر دی تھی۔2007 والا واقعہ تو شرمناک اور افسوسناک وغیرہ تھا۔
اور غمناک بھی2007 والا واقعہ تو شرمناک اور افسوسناک وغیرہ تھا۔
اور الم ناک بھی۔اور غمناک بھی
وہ جو برف ملی تھی اسے سر پہ تو نہیں رکھ لیا ہے؟نیز آئرلینڈ کی لیڈ 133 کی ہو چکی۔
ہمیں ٹھنڈے پسینے آنا شروع ہو چکے ہیں۔
میچ مشکل کر لیا ہے "شاہینوں" نے اپنے لیے، ڈیڑھ سو پونے دو سو کے تعاقب میں ڈھیر بھی ہو سکتے ہیں۔آج کے دن کے اختتام تک آئرلینڈ کی برتری 139 رنز، 7 آؤٹ۔ کیون او برائن 118 پہ ناٹ آؤٹ۔
139 پہ ڈھیر ہونے میں بھی مضائقہ نہیں ہے۔ (خصوصاً اگر سکرپٹ ساز اچھی آفر کرے تو)۔میچ مشکل کر لیا ہے "شاہینوں" نے اپنے لیے، ڈیڑھ سو پونے دو سو کے تعاقب میں ڈھیر بھی ہو سکتے ہیں۔
یہ رہا ربط۔ فل سکور کارڈ کا سکرین شارٹ مشکل ہے۔فل اسکور کارڈ کوئی ڈال دے اب تک کا ۔تو مہربانی ہو ۔