پاکستان کی بلند ترین پہاڑیاں

چترال میں ہندو کش پہاڑی سلسلے میں واقع ترچ میر پہاڑی کا ایک نظارا۔ فوٹو: اے پی پی

62109-Chitral-1355251215-897-640x480.JPG

بہ شکریہ روزنامہ ایکسپریس
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
سیف الملوک کی یہ تصویر میری کھینچی ہوئی ہے​
32544_436689901977_7422693_n.jpg
اور اس تصویر میں سیف الملوک کے پانی میں ملکہ پربت کا عکس دیکھ سکتے ہو۔ یہ بھی میری ہی کھینچی ہوئی ہے​
32544_436690081977_3161078_n.jpg
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
یار ان تصاویر کے لیے غیروں کے سہارے کی کیا ضرورت تھی۔ 2004 سے لے کر 2010 تک شاید ہی کوئی سال ہو جس میں نے ان علاقوں کی خاک نہ چھانی ہو۔۔۔ تصاویر ہی تصاویر کر دیتے یہاں پر۔۔۔ :)
خوبصورت شراکت :) بہت عمدہ
 
تو اب کر دیں نا:)
میں نے کون سا منع کیا ہے:eek:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ویسے عنوان میں نے اب دیکھا۔۔ یہ تو بلند پہاڑیوں کا ذکر ہو رہا۔۔۔ :rollingonthefloor:

ویسے سیف الملوک ملکہ پربت بھی بہت بلند ہے۔۔ :)
 
Top