پاکستان کی بلند ترین پہاڑیاں

نیلم

محفلین
میرا تو ترکی جانے کو دل ہوگیا ہے ترکی ڈرامے دیکھ دیکھ کے،بڑا خوبصورت لگتا ہے ترکی ڈراموں میں :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
آداب ۔اللہ آپ کو اچھی صحت کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے۔آمین۔ عبشہ رانی بڑی سیانی کیسی ہیں؟
آمین :)
ہماری صحت اسی دھاگے کے صفحہ نمبر 2 پر ملاحظہ فرمائیے :devil:
سر عشبہ ماشاءاللہ سے بالکل ٹھیک ہے۔ دعاؤں کی درخواست ہے۔ :) :)
 

طالوت

محفلین
دنیا کی غالبا بارہ بلند ترین چوٹیوں میں سے سات پاکستان میں ہیں۔ اور سب سے مشہور نانگا پربت (کلر ماؤنٹن) ہے جس نے اب تک سب سے زیادہ کوہ پیماؤں کی جانیں لیں ہیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
مجھے ذاتی طور پر بلوچستان کے بے آب و گیاہ پہاڑ پسند ہیں :) خیر پسند اپنی اپنی اور بہت اچھی شیئرنگ :)
 
Top