پاکستان کی بلند ترین پہاڑیاں

نیرنگ خیال

لائبریرین
:rollingonthefloor:
جی۔ملکہ پربت (17,356 فٹ) یا 5,290 میٹر بلند ہے

http://en.wikipedia.org/wiki/Malika_Parbat
ہم نے یہ پہاڑی بھاری بنگلہ کے راستے سے سر کی تھی۔ راستے میں کیمپ لگا کر رات گزاری۔۔۔ اور صبح آنسو جھیل۔۔۔۔ واپسی پر سیف الملوک کے راستے سے سیدھے ناران آگئے۔۔ تھکن کی وجہ سے واپس دن پورا پیدل چلنے کی ہمت نہ تھی۔ :)
ناران سے اگر آپ سیف الملوک سیزن سے الگ جائیں تو دریائے کنہار پر برف جمی ہوتی ہے۔ اس کے اوپر دھیان سے پیدل چل کر آپ صرف 2 سے تین گھنٹے میں سیف الملوک پہنچ سکتے ہیں۔ پر یہ مہم جوئی اکثر مہنگی بھی پڑتی ہے۔ جس دن ہم نے یہ کارنامہ سر انجام دیا تھا۔ اس سے اک دن پہلے دو لڑکوں کی جان چلی گئی تھی۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
میں تصویر میں واضح ہوں۔ اور پیچھے دریا کے اوپر لوگ چلتے آرہے ہیں (میں بلیو جینز میں ہوں :) )​
32544_436689821977_3122388_n.jpg
 
Top