یار یہ لوگ اپنی باتوںپر احادیث کا ذکر کیوں لے آتے ہیں
سلام مطلب شمشاد صاحب آپ ساتھ دینے کو تیار نھیں سکھانے کے لیے، قیصرانی صاحب یہ سید قمر کون ھیں؟۔ گرو جی پھر حل کیا ھے ۔؟وارث صاحب پر ہمکو کیا کرنا ھو گا۔ گرو جی حدیث کا حوالہ تو ہمکو بہترین لگنا چاہیے اس سے معبتر حوالہ کوئی نھیں بیشک
سید قمر کون ھیں؟۔
میری معلومات کے مطابق سید قمر نقوی اس وقت ان چند گنے چنے زندہ شکاریوں میں سے ایک ہیں جو آدم خور شیروں اور تیندوؤں کا کامیابی سے مقابلہ کر چکے ہیں
۔ کیا سیدقمر کا مکمل تعارف یا ان سے رابطہ ممکن ھے؟
قیصرانی بھائی اگر ممکن ہو تو مجھے بھی ان سے ملوائیے گا۔ ہو سکتا ہے آئندہ کسی شکار پر میں بھی ان کے ہمراہ ہو لوں۔ +ہی ہی+
آپ فیروز سنز کو فون کر لیں انٹر نیٹ پر ڈھونڈ لیں آپ کو انکا پتہ کیسے اور کب چلاسید قمر نقوی کا تعلق تو متحدہ ہندوستان سے تھا۔ پھر وہ لوگ پاکستان ہجرت کر آئے۔ پاکستان میں کئی سال تک یو ایس ایڈ کے تحت کام کرنے کے بعد روزگار کے سلسلے میں ایران جا کر شاہ ایران سے منسلک رہے۔ اس کے بعد العین منتقل ہوئے۔ پھر کینیا اور حال میں امریکہ مقیم ہیں۔ ان کی آخری کتاب جو 1992 کی چھپی ہوئی ہے، میں وہ ٹلسا، اوکلوہاما میں مقیم تھے۔ اس کے بعد سے کوئی خاص خبر نہیں۔ شاعری بھی کرتے ہیں۔ برصغیر کی منظوم تاریخ لکھ رہے تھے، شاید اب تک مکمل بھی ہو چکی ہو۔ ستائیس آدم خور شیر مار چکے ہیں، کل چونتیس شیر مارے۔ اسی طرح ان کے مارے ہوئے آدم خور تیندوؤں کی تعداد یاد نہیں
ان سے ملاقات کے لئے تو میں خود اتنے عرصے سے کوشش کر رہا ہوں پر ان سے کوئی رابطہ نہیںہو پا رہا۔ ابھی پاکستان گیا تو فیروز سنز سے جا کر ان کا پتہ کروں گا۔ فیروز سنز اور مقبول اکیڈمی سے ان کی کتب چھپتی رہی ہیں
آپ فیروز سنز کو فون کر لیں انٹر نیٹ پر ڈھونڈ لیں آپ کو انکا پتہ کیسے اور کب چلا