پاکستان کی پہلی خاتون جنگی پائلٹ

عسکری

معطل
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر بہاولپور سے تعلق رکھنے والی عائشہ فاروق پاک فضائیہ کی پہلی لڑاکا پائلٹ بن گئی ہیں۔
26 سالہ عائشہ فاروق ان انیس خواتین میں سے ہیں جو گزشتہ دس سالوں میں پاک فضائیہ میں بطور پائلٹ بھرتی ہوئی ہیں۔
تاہم عائشہ پہلی خاتون پائلٹ ہیں جنہوں نے لڑاکا پائلٹ بننے کے لیے آخری ٹیسٹ بھی پاس کر لیا ہے۔
عائشہ فاروق پنجاب کے شہر سرگودھا کے مصحاف ایئر بیس میں تعینات ہیں۔
پاک فضائیہ میں دس سال قبل لگ بھگ ایک سو خواتین تھیں لیکن اب ان کی تعداد 316 ہو گئی ہے۔ (تصاویر رائٹرز)

2.JPG

3.JPG

4.JPG

1.jpg

994796_669085519772563_2019743788_n.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
باقی کی تصاویر بھی تو لگاؤ۔

میں نے بھی آج ہی بی بی سی پر دیکھی ہیں یہ تصاویر۔
 
عسکری

معطل
میرے لیے فخر ہے کہ خاتون میرے ضلعے کی ہیں ۔ ا نکا کوڈ نیم فارن ہائیٹ رکھا گیا ہے اور ایف 7 پی پر تعینات ہیں
 
عسکری

معطل
یہ شاید آخری دنوں کی تصاویر ہین شمشاد بھائی سرگودھا سے ایف-7 آپریٹ نہیں کرتے خاتون کی شاید یہ آخری فلائٹ ہو گی سی سی ایس میں۔ اور مجھے بی بی سی سے کاپی پیسٹ کرنا نہین آتا :grin:
 
عسکری

معطل
جہاز اڑا نہیں آخری چند سیکنڈز مین کاک پٹ میں بس بیٹھی رہیں وہ کیونکہ ریمو بیفور فلائٹ ٹیگز ویسے کے ویسے لگے تھے کاک پٹ میں:grin: ہٹائیں گے تو اڑیں گے نا ۔ ٹیک آف جے ایف-17 کا تھا جو کامرہ ائیر بیس کا ہے ۔

بھلکڑ

لائبریرین
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر بہاولپور سے تعلق رکھنے والی عائشہ فاروق پاک فضائیہ کی پہلی لڑاکا پائلٹ بن گئی ہیں۔
26 سالہ عائشہ فاروق ان انیس خواتین میں سے ہیں جو گزشتہ دس سالوں میں پاک فضائیہ میں بطور پائلٹ بھرتی ہوئی ہیں۔
تاہم عائشہ پہلی خاتون پائلٹ ہیں جنہوں نے لڑاکا پائلٹ بننے کے لیے آخری ٹیسٹ بھی پاس کر لیا ہے۔
عائشہ فاروق پنجاب کے شہر سرگودھا کے مصحاف ایئر بیس میں تعینات ہیں۔
پاک فضائیہ میں دس سال قبل لگ بھگ ایک سو خواتین تھیں لیکن اب ان کی تعداد 316 ہو گئی ہے۔ (تصاویر رائٹرز)

2.JPG

3.JPG

4.JPG

1.jpg

994796_669085519772563_2019743788_n.jpg

Happy are those who dream dreams and are ready to pay the price to make them come true.
Leon J. Suenes
؎
لاجواب ۔۔۔۔۔۔۔لاجواب ۔۔۔۔۔زبردست۔۔۔۔۔
افواج پاکستان میں انسپائرنگ پرسنز کی بالکل کوئی کمی نہیں ہے۔۔۔۔۔
پچھلے سال شاید یوم دفاع کے پروگرام میں جی ڈی پائلٹ فیمیل کو دیکھ کر ۔۔۔۔۔۔کیا کہوں ۔۔۔۔۔۔جیسے لہو اندر نیا ہو جائے۔۔۔۔۔۔ بالکہ ایسے سبھی پروگرام انسپائر کرنے کے لئے ڈیزائن کیے جاتے ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے صبح دیکھی تھیں بی بی سی کے اسی صفحے پر۔

اور تو اور فیس بک پر بھی یہ گردش میں ہے۔
 
آبی ٹوکول

محفلین
پھر وہی تیل پانی والی بات آ گئی نا :rolleyes: یہ تو ٹریڈ مارک بن گیا ہے یار
کوئی کوئی بات لگتی ہی ایسی ہے کانوں پر کہ بس ٹریڈ مارک بن کر رہ جاتی ہے ۔۔ پر تُسی دسیا نئی فیر کہ تسی کہڑے جاج دا ۔۔۔۔۔ کردے اوہ اگوں تُسی سمجھ تے گئے ای ہوو گے۔ :confused:
 
عسکری

معطل
کوئی کوئی بات لگتی ہی ایسی ہے کانوں پر کہ بس ٹریڈ مارک بن کر رہ جاتی ہے ۔۔ پر تُسی دسیا نئی فیر کہ تسی کہڑے جاج دا ۔۔۔ ۔۔ کردے اوہ اگوں تُسی سمجھ تے گئے ای ہوو گے۔ :confused:
:p میں بھائی ٹرک چلاتا ہوں جس پر جہازوں کے انجن لوڈ کر کے اورہائنلگ کے لیے لے جائے جاتے ہیں :grin:
 
فاتح

لائبریرین
ہمارے ملک کی اس قابلِ فخر لڑکی کو سلام
جنید جمشید سے بھی سلام کروا دو اسے جو کہتا ہے عورت کو ڈرائیونگ نہیں کرنی چاہیے۔۔۔
 
Top