پاکستان کی پہلی خاتون جنگی پائلٹ

آبی ٹوکول

محفلین
غلط ۔ جہازوں کا تیل پانی مارشلز گراؤنڈ کریو والے چیک کرتے ہیں ایک ڈرائیور گراؤنڈ کریو مین کیا کر رہا تھا ؟:p
سدی طرح کہہ کیوں نہیں دیندے کہ تُسی وڑایچ طیارے دے پائلٹ اوہ۔۔۔ بس اج توں توہاڈا نام وڑایچ طیارے والی سرکار اے
 

عسکری

معطل
ہمارے ملک کی اس قابلِ فخر لڑکی کو سلام
جنید جمشید سے بھی سلام کروا دو اسے جو کہتا ہے عورت کو ڈرائیونگ نہیں کرنی چاہیے۔۔۔
وہ خود تھک گیا ہے کسی حکیم کو دکھائے جو اس کے خشک دماغ کو کشتےکھلا کر زندہ کرے :p یہ لوگ ساری زندگی عیاشی کر کے 40 کراس کرتے ہی ایکسٹریم بن جاتے ہیں جیسے یہ خدا کے خاص نیک انسان ہوں ۔:( اگر اس کلیے سے دیکھا جائے تو 15 سال پہلے کوئی جنید جمشید کی ٹارگٹ کلنگ کر دیتا کہ یہ موسیقار ہے شیطان کی آواز میں گاتا ہے ۔ تب ان سے بڑا سیکیولر کوئی نہیں تھا آج ان سے بڑا ایکسٹریمسٹ ۔

ویسے یہ سن لیں جنید جمشید کی آواز میں ہے
 

آبی ٹوکول

محفلین
ہمارے ملک کی اس قابلِ فخر لڑکی کو سلام
جنید جمشید سے بھی سلام کروا دو اسے جو کہتا ہے عورت کو ڈرائیونگ نہیں کرنی چاہیے۔۔۔
اوہ استاد جی تُسی فیر چھیڑ دتا عسکری نوں ؟؟ چنگے پلے سیانے بندے اوہ تُسی بھلا جنید جمشید اور اس کے بیان کی کیا اہمیت ہے
 

arifkarim

معطل
مدرسے والوں نے ابھی تک اس بہادر خاتون پر کوئی "اسلامی" فتویٰ نہیں لگایا؟ حیرت ہے!
 
Top