پاکستان کی پہلی خاتون جنگی پائلٹ

انڈین ائیر فورس میں بھی 2009ء میں خواتین پائلٹس سے لڑاکا طیارے اڑوانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔۔ لیکن ساتھ میں کڑی شرائط بھی عائد کی گئیں تھیں۔۔ جس میں قابل زکر یہ تھی کی وہ ایک مخصوص عمر تک شادی یا بچوں کے جھمیلے میں نہیں پڑیں گئیں۔ اس وقت کے بھارتی ائیر فورس کے وائس چیف آف ائیر اسٹاف بوپرا نے کہا تھا کہ: تقریبا 13 سے 14 سال میں فائٹر پائلٹ پر کی جانی والی حکومتی سرمایہ کاری وصول ہو جاتی ہے، لہذا 21 سے 23 سال کی خواتین جو لڑاکا ہواباز ی کے لئے منتخب کی جائیں گئیں انکے لئے لازمی ہوگا کہ وہ 35 سے 37 سال تک شادی اور بچوں کے جھنجھٹ سے دور رہیں۔ اسکےعلاوہ یہ بھی مناسب نہیں ہے کہ خواتین کو ہوائی جنگ کی اُس سنگین ترین صورتحال میں جھونکا جائے جہاں انکے جنگی قیدی بننے کا امکان سب سے زیادہ ہو۔۔
میرا خیال ہے کہ پاکستان ائیر فورس میں بھی خواتین جنگی پائلٹس کی شمولیت پاکستان کا ایک نرم چہرہ دکھانے یا پبلسٹی اسٹنٹ سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔
 
عسکری

معطل

انڈین ائیر فورس میں ایک بھی کامبٹ پائلٹ خاتون نہیں ہیں
 
عسکری

معطل
ویسے یہ دوسرے ملکوں میں بھی ہے آپ اسے انہونی مت سمجھیں
میجر ماریین ناروے ایف سولہ پائلٹ
marianne_knutsen.JPG
 
عسکری

معطل
دنیا میں سینکڑوں وومین فائٹر پائلٹس ہیں کئی ملکوں میں ۔ ویسے بھی جنس کی بنیاد پر کسی کو اس کے اڑنے یا ملک کے دفاع سے روکنا کوئی اچھی بات نہیں ۔
 
بے شک اُڑنے دینا چاہیے بلکہ اور اُنچا اُڑانا چاہیے ۔۔۔ ملک کا دفاع مکمل طور پر" مردوں "سے لے کر انکو ہی دے دینا چاہیے ۔۔۔ مگر زمینی حقائق کو بھی پیش نظر رکھنا چاہیے۔۔۔ بھارتی فضائیہ والی بات زمینی حقائق پر مبنی تھی ۔۔۔
 
تو کیا اتنے ممالک کی فضائیہ زمینی حقیقت کے دور ہے بھائی جان ؟ بھارتی فضائیہ بہت ہی اولڈ فیشن ہے اور وہ جدیدیت سے ہمیشہ بھاگتی ہے ۔ اپاچی ہیلی کاپٹروں والا معاملہ ہے دیکھ لیں آرمی اور ائیر فورس دست گریباں ہیں ۔ کوئی کیوں شادی نا کرے ؟ کیا انڈیا کی اسٹریٹجیک فورسز کا سربراہ کنوارہ مرتا ہے ؟ اس کے پاس 100 ایٹمی ہتھیاروں کی زمہ داری ہے ؟ شادی بچوں کی پیدائش خصوصی ایام یہ قدرتی چیزیں ہیں انسان فٹ ہے اور اڑنے کے قابل ہے یہ دیکھنا اہم ہے ۔ ایک اکلوتی پائلٹ تھوڑی ہوتی ہیں جب درجنوں ہو جائیں گی تو ڈیوٹیاں چلتی رہیں گی ۔ ہمیں بھارتی ائیر فورس کے لوجک سے کچھ لینا دینا نہیں ہمیں اپنی خواتین کے لیے راہیں کھولنی چاہیے پی آئی اے پہلی مسلم ملک کی ائیر لائن تھی شاید جس نے وومن فرسٹ آفیسر اور وومن اسسٹنٹ کے ہاتھ بوئئنگ747 دیا ۔ اسی طرح پاکستان پہلا اسلامی ملک تھا جہاں ایک عورت وزیر اعظم بنی تھی :rolleyes:
 
اُ و سرجی ۔۔۔ اسٹرٹیجک فورسز کے سربراہ کو 10 مہینے کی میٹرنیٹی چھٹیاں کرنی پڑتی ہیں کیا؟ :eek: یہ سب خواب و خیالوں کی باتیں ہیں اسکا زمینی حقائق سے کوئی تعلق نہیں ہے! ائیر لائنر اُڑانا اور ایک کمباٹ فلائنگ میں بہت فرق ہے! دوسری بات یہ کہ جن ممالک کی خواتین لڑاکا ہوابازوں کی تصاویر آپنے لگائی ہیں وہاں کی خواتین آرمی اور نیوی میں بھی بہت ساری ایسی ڈیوٹیاں کرتی ہیں جنہیں یہاں صرف مرد اورینٹیڈ ہی سمجھا جاتا ہے کیا کبھی ہم نے اپنی خواتین کی ایسی ڈیوٹیاں چلاوئیں؟
 
کیسی ڈیوٹیاں بھائی جان؟
 
Top