پاکستان کی کچھ پرانی تصویریں

کھوکھر

محفلین
95pC7.gif
78tDy.gif
ZneAi.gif
17bdZ.gif
TeNyq.gif
 

عاطف بٹ

محفلین
کھوکھر صاحب، آپ میری عظیم مادرِ علمی، گورنمنٹ کالج لاہور، کی تصویر شئیر کرنا بھول گئے۔ اس کا تذکرہ کیا بغیر بھلا پاکستان کی تاریخ کیسے مکمل ہوسکتی ہے؟
cNVaD.jpg

یہ تصویر 1880ء کی دہائی میں لی گئی تھی۔
 

mfdarvesh

محفلین
بہت خوب
کراچی میں لگ ہی نہیں رہا، ایسے گھر تو اب محال ہیں،
بہت کلاسک کولیکشن
 

کھوکھر

محفلین
ایسی نادر و نایاب تصاویر کہاں سے مل گئیں آپ کو؟
ایک ای میل میں ملی تھیں کافی عرصہ پہلے سوچا یہاں شئیر کردوں
بہت زبردست! کیا اور بھی ایسے نایاب تصاویر ہیں آپ کے پاس؟
فلحال تو یہی ہیں لیکن ڈھونڈنے کی کوشش کررہا ہوں
 

کھوکھر

محفلین
کھوکھر صاحب، آپ میری عظیم مادرِ علمی، گورنمنٹ کالج لاہور، کی تصویر شئیر کرنا بھول گئے۔ اس کا تذکرہ کیا بغیر بھلا پاکستان کی تاریخ کیسے مکمل ہوسکتی ہے؟
cNVaD.jpg

یہ تصویر 1880ء کی دہائی میں لی گئی تھی۔
بہت خوب
دراصل میرے کیمرہ مین کو یہاں داخلہ نہیں ملاتھا اس لیے اس نے یہاں کی تصویر نہیں کھنچی :p
 

شمشاد

لائبریرین
شائد اس سے پہلے کی ہی ہو۔

ایک دفعہ اس نے بتایا تھا کہ اسی کالج میں پڑھتی رہی ہے۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
شائد اس سے پہلے کی ہی ہو۔

ایک دفعہ اس نے بتایا تھا کہ اسی کالج میں پڑھتی رہی ہے۔

پھر تو ناعمہ آپی سے اُس دور کے کافی نایاب قصے بھی سننے کو مل سکتے جیسے یہ کہ غالب نے یہ رباعی غلط کیوں لکھی تھی
دُکھ جی کے پسند ہو گیا ہے غالب
دل رک رک کر بند ہو گیا ہے غالب
واللہ کہ شب کو نیند آتی ہی نہیں
سونا سوگند ہو گیا ہے غالب
 

arifkarim

معطل
بہت نایاب تصاویر ہیں۔ انکو دیکھ کر کچھ کچھ اندازہ ہو رہا ہے کہ برطانوی راج کیوں ہمارے وطن کو آخری دم تک چھوڑنا نہیں چاہتا تھا۔ آخر کو اتنی سرمایہ کاری جو کر ڈالی تھی اسنے یہاں!
 
Top