پاکستان کی کچھ پرانی تصویریں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
پھر تو ناعمہ آپی سے اُس دور کے کافی نایاب قصے بھی سننے کو مل سکتے جیسے یہ کہ غالب نے یہ رباعی غلط کیوں لکھی تھی
دُکھ جی کے پسند ہو گیا ہے غالب
دل رک رک کر بند ہو گیا ہے غالب
واللہ کہ شب کو نیند آتی ہی نہیں
سونا سوگند ہو گیا ہے غالب


مجھے کیا پتا نایاب قصوں کا یہ تو نایاب لالہ کو پتا ہو گا ۔ میں تو ناعمہ ہوں ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
95pC7.gif
78tDy.gif
ZneAi.gif
17bdZ.gif
TeNyq.gif


کتنی یاد گار تصاویر ہیں ، بہت اچھا لگا دیکھ کر۔ کیا آپ کے پاس مزید پرانی تصاویر ہیں؟ اگر ہوں تو مزید بھی شیئر کیجیے گا کھوکھر بھائی۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کھوکھر صاحب، آپ میری عظیم مادرِ علمی، گورنمنٹ کالج لاہور، کی تصویر شئیر کرنا بھول گئے۔ اس کا تذکرہ کیا بغیر بھلا پاکستان کی تاریخ کیسے مکمل ہوسکتی ہے؟
cNVaD.jpg

یہ تصویر 1880ء کی دہائی میں لی گئی تھی۔

یہاں کی حالیہ تصاویر بھی شیئر کیجیے عاطف بھائی
 
ماشا اللہ بہت عمدہ و نایاب تصاویر ہیں۔۔۔۔۔ پرانے پاکستان کی سیر ہی کروا دی آپ نے محفل کے زریعے :) بہت لطف آیا ۔ شکریہ آپکا جیتے رہیے۔
 
Top