تو پھر میں کیا کروں؟ دوبارہ دے دیں ۔
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 4، 2012 #41 محمد بلال اعظم نے کہا: تو پھر میں کیا کروں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دوبارہ دے دیں ۔
محمد بلال اعظم لائبریرین نومبر 4، 2012 #42 ناعمہ عزیز نے کہا: دوبارہ دے دیں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایسے ہی کرتا ہوں۔
وجی لائبریرین نومبر 4، 2012 #43 arifkarim نے کہا: بہت نایاب تصاویر ہیں۔ انکو دیکھ کر کچھ کچھ اندازہ ہو رہا ہے کہ برطانوی راج کیوں ہمارے وطن کو آخری دم تک چھوڑنا نہیں چاہتا تھا۔ آخر کو اتنی سرمایہ کاری جو کر ڈالی تھی اسنے یہاں! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ arifkarim صاحب جوسرمایہ کاری کی انہوں نے تو کیا انکو کوئی گھاٹے کا سودا تو نہیں ہوا میرے خیال میں ؟؟
arifkarim نے کہا: بہت نایاب تصاویر ہیں۔ انکو دیکھ کر کچھ کچھ اندازہ ہو رہا ہے کہ برطانوی راج کیوں ہمارے وطن کو آخری دم تک چھوڑنا نہیں چاہتا تھا۔ آخر کو اتنی سرمایہ کاری جو کر ڈالی تھی اسنے یہاں! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ arifkarim صاحب جوسرمایہ کاری کی انہوں نے تو کیا انکو کوئی گھاٹے کا سودا تو نہیں ہوا میرے خیال میں ؟؟