ناعمہ عزیز
لائبریرین
ہائے اللہ آپ یہاں کیا کر رہے ہیں لالہ؟
اگر گِر جاتے تو
چلیں جی کوئی تو ہے جو تصویریں اتنی غور سے دیکھ رہا ہے
ہائے اللہ آپ یہاں کیا کر رہے ہیں لالہ؟
اگر گِر جاتے تو
واہ بڑی گل اے۔ وہ تو میں بھی دیکھتی ہوں تبصرہ نہیں کرتی یہ الگ بات ہے
ہائے اللہ جی کِنا ڈونگا اے
ہن میوں وی لے کے دیو نیئں تے اگے تو میں تصویراں ویکھن کوئی نیئں آنا
یہ "چھلی" (اردو میں شائد بُھٹہ کہتے ہیں) دیکھ کر نتھیاں گلی کا سفر یاد آ گیا۔
ایک دفعہ اپنے کزن، انکل اور چند دوستوں کے ساتھ گیا تھا تو راستے میں ایک آدمی بیٹھا بیچ رہا تھا، شام کے بعد کا وقت تھا اورسردی بھی تھی، گرم گرم چھلی کھانے میں بڑا مزہ آیا
یہ ہم دوست کے گاؤں میں گے تھے وہاں ان سے فرمائش کر کے بنوائی تھی ہم تو چھلی کہتے ہیں اس کو میں تو گھر بھی لے کر آیا تھا
نہیں اب مجھے لے کے دیں آپ میں نے بھی کھانی ہے