پاکستان کے صوبوں کا تعارف

قیصرانی

لائبریرین
ڈی جی خان کا علاقہ تو آپ کا ہے تو زیادہ فرض بھی آپ کا ہے؟
دیکھیں پہلی بات تو یہ کہ انٹرنیٹ پر ہم جو کام کرتے ہیں وہ ہماری رضاکارانہ کاوش ہوتے ہیں۔ اس میں اگر ہم فرض کا لفظ استعمال کریں تو وہ برا تائثر ڈالتا ہے۔ دوسرا ایک ہنٹ، اردو وکی پیڈیا سے متعقلہ موضوعات کو تلاش کر کے یہاں لکھتے جائیں۔ جب کچھ کام ہو چکا ہوگا تو دیگر اراکین بھی ساتھ دینے آئیں گے نا :)
 

طمیم

محفلین
@ عزیز امین ،معذرت کے ساتھ ۔ میرا مقصد آپ کی دل آزاری نہیں صرف اپنے خیالات کا اظہار ہے۔ جناب اتنا کچھ لکھنے کی بجائے اگر آپ کچھ صوبوں کے نام ہی لکھ دیتے تو شائد اس دھاگہ میں کچھ کام شروع ہوجاتا۔ لیکن آپ جو بھی دھاگہ شروع کرتے ہیں اس میں صرف سوال کرنے کی بجائے خود بھی لکھا کریں۔
میرے پاس صوبوں کے بارہ میں کوئی معلومات نہیں ہیں ۔ لیکن وکی پیڈیا سے پاکستان کے صوبوں کے بارہ میں کچھ نظر آیا ہے۔ اگر کسی کو ان معلومات کے علاوہ کچھ معلوم ہے تو لکھ دے۔
وکی پیڈیا پر صوبہ پنجاب کا تعارف
وکی پیڈیا پر صوبہ بلوچستان کا تعارف
وکی پیڈیا پر صوبہ خیبر پختونخوا کا تعارف
وکی پیڈیا پر صوبہ سندھ کا تعارف
وکی پیڈیا پر صوبہ گلگت بلتستان کا تعارف
 

عزیزامین

محفلین
مجھے خوشی ہوی آپ نے ہمارا ساتھ دیا لیکن وکی پیڈیا کاپی پیسٹ سے معلومات تو بہت اچھی ملتی ہیں لیکن بھائی چارہ نہیں بنتا کیا خیال ہے؟
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
چلیں اب کوئی کام کی بات بھی سٹارٹ کریں
چارہ میں عطیہ کرتا ہوں
عزیز امین اس دھاگے کے موذن تو آپ ہی ہیں، پس تکبیر بھی آپ کو کہنی ہوگی
قیصرانی جیسے بزرگ بھی موجود ہیں امامت کی فکر چھوڑیں
بس تکبیر کہیں
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
دیکھنا کہیں جلد بازی میں حرام ہی نہ کر دے
عزیز بھائی پورے صوبے کا بیڑہ کون اٹھائے گا
اضلاع کا تعارف ہوتا جائے تو مزہ آئے گا
کتابی معلومات کی بجائے کچھ اصلی پڑھنے کو ملے گا
کیا خیال ہے آپ کا؟
 

عزیزامین

محفلین
دیکھنا کہیں جلد بازی میں حرام ہی نہ کر دے
عزیز بھائی پورے صوبے کا بیڑہ کون اٹھائے گا
اضلاع کا تعارف ہوتا جائے تو مزہ آئے گا
کتابی معلومات کی بجائے کچھ اصلی پڑھنے کو ملے گا
کیا خیال ہے آپ کا؟
آپ اپنے ضلع کا تعارف کرایں کیوں کہ وہ میں تو نہیں کرا سکتا نا؟
 

طمیم

محفلین
مجھے خوشی ہوی آپ نے ہمارا ساتھ دیا لیکن وکی پیڈیا کاپی پیسٹ سے معلومات تو بہت اچھی ملتی ہیں لیکن بھائی چارہ نہیں بنتا کیا خیال ہے؟
بھائی چارہ اچھی بات ہے۔ لیکن اچھی بات وہی ہوتی ہے جس پر آپ پہلے خود عمل کریں اور پھر دوسرے بھائیوں کو کہیں۔ میں نے تو پیغام میں لکھا تھا کہ میں تفصیل تو نہیں لکھ سکتا کیونکہ مجھے کوئی نئی بات معلوم ہی نہیں ۔ اگر کسی کو کوئی نئی بات معلوم ہے تو شیئر کرے۔ اسی لئے بجائے وکی پیڈیا سے مکمل متن کاپی کرنے کے صرف لنک دیا تھا تاکہ کاپی پیسٹ کا الزام نہ آجائے۔
 

طمیم

محفلین
محترم عزیز امین اب بھی پیغامات بڑھانے کی بجائے کام کی بات کریں اگر آپ کے پاس کوئی معلومات ہیں تو لکھ دیں ورنہ اگر کوئی اس دھاگہ پر عنوان پڑھ کر آئے گا تو کیا دیکھے گا۔ اس لئے میری موڈریٹر صاحبان سے درخواست ہے کہ اگر کسی کے پاس کوئی مفید معلومات نہیں ہیں تو غیرضروری پیغامات حذف کردیں تاکہ پڑھنے والوں کا وقت نہ ضائع ہو۔
 

محمد امین

لائبریرین
بھائی میں کراچی میں رہتا ہوں۔۔۔اور سیاسی باتوں سے قطعِ نظر۔۔مجھے تو ایسا لگتا ہے میرا کوئی صوبہ ہی نہیں :) ۔۔۔۔۔
 

ذوالقرنین

لائبریرین
میں کوئٹہ کا باسی ہوں۔ بقول راوی؛ کسی زمانے میں (غالباً 1935ء کے زلزلے سے قبل) اس شہر کو اس کے موسم اور خوبصورتی کے بناء پر لندن سے تشبیہ دیا جاتا تھا۔
 
Top